مشرقی یورپی تنازعہ: بریکنگ پوائنٹ

مشرقی یورپی تنازعہ: بریکنگ پوائنٹ

کیا ہوا ؟ 

بروز پیر،21 فروری کو، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ڈونیٹسک اور لوگانسک عوامی جمہوریہ کی خودمختاری کو تسلیم کرنے والے احکامات پر دستخط کیے تھے۔ پیوٹن نے ان علاقوں کے سربراہ کے ساتھ دوستی اور باہمی تعاون کے معاہدوں پر بھی دستخط کیے ہیں۔

بروز 24 فروری کی صبح روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک ہنگامی کانفرنس جاری کی اور ڈونیٹسک عوامی جمہوریہ میں خصوصی فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ "اسکا مقصد ان لوگوں کی حفاظت کرنا ہے جو آٹھ سالوں سے کیوحکومت کی طرف سے غنڈہ گردی کا شکار ہو رہے ہیں۔"

جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی سخت پابندیاں عائد کریں گے کیونکہ وہ روس کے اس اقدامات کو حملہ سمجھتے ہیں۔ ان میں توانائی کمپنیوں، بینکنگ سیکٹر اور ایکسپورٹ کنٹرول کے خلاف پابندیاں شامل ہیں۔

یہ صورتحال عالمی مارکیٹوں کو کیسے متاثر کررہی ہیں؟

روس امریکی تیل فراہم کندہ کا دوسرا سب سے بڑا اور عالمی سطح پر قدرتی گیس پیدا کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔ لہذا، ان قدرتی وسائل کی ممکنہ فراہمی کے مسائل کے خطرات نے قیمتوں میں تیزی سے اضافہ کیا ہے۔ نتیجے کے طور پر، XBR/USDکی قیمت $100 فی بیرل سے بڑھ گئی اور XNG/USD میں 5% اضافہ ہوا۔

گولڈ، محفوظ پناہ گاہ کے طور پر، اثاثہ دیگر اثاثوں کے مقابلے میں تیزی سے بڑھتا رہا۔ پیلی دھات 3 فیصد بڑھ گئی اور 1960 ڈالر کی کلیدی ریزسٹینس پر پہنچ گئی۔

مزید تنازعات میں اضافے کی صورت میں، قدرتی وسائل کی رفتار برقرار رہے گی۔ اس کے نتیجے میں، تیل کی قیمتیں $115 فی بیرل سے بڑھ سکتی ہیں، اور گولڈ فی اونس $2050 تک پہنچ سکتا ہے۔

فوجی کشمکش نے عالمی اسٹاک مارکیٹ کو بھی متاثر کیا ہے۔ بروز 24 فروری کو، امریکی انڈیکس میں تقریباً 3 فیصد کی کمی واقع ہوئی، جبکہ چینی ہینگ سانگ 2.7 فیصد گر گئے۔

بدترین صورتحال میں، امریکی انڈیکس کے پاس مزید 6% کمی کا موقع ہے اور US500 کے لیے 3900 اور US100 کے لیے 11000 تک پہنچنے کا موقع ہے۔ 

امریکی ڈالر محفوظ پناہ گاہ کے طور پر کرنسی مارکیٹ پر حاوی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ رجحان رفتار برقرار رکھے گا کیونکہ AUD/USD کی قیمت 0.7000 کی طرف بڑھ رہی ہے، EUR/USD کی قیمت 1.1000 پر سپورٹ تلاش کررہی ہے، اور GBP/USD کو 1.3200 سے گرنے کا موقع مل رہا ہے۔

US500Weekly.png

 

اسی طرح

امریکی GDP کتنا گر سکتی ہے؟
امریکی GDP کتنا گر سکتی ہے؟

امریکی ایڈوانس GDP کی ریلیز 29 اپریل کو 15:30 MT ٹائم پر ہوگی۔ یہ USD میں یقینی طور پر حرکت پیدا کرے گی کیونکہ یہ COVID-19 کے درمیان امریکی معاشی صحت کی وسیع تر تصویر دکھائے گی۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera