ویلیم کی فیصد حدود (%R)

ویلیم کی فیصد حدود (%R)

ولیم پرسینٹ رینج جسے مختصراّ R%کہا جاتا ہے ایک ٹیکنیکل انڈیکٹر ہے جسے 1973 میں لیری ولیمز نے بنایا۔ یہ ایک سادہ مگر موٗثر اوسیلیٹر ہے جو قیمت کی رفتار کو متعین کرتا ہے۔

یہ کام کیسے کرتا ہے.%R میٹا ٹریڈر انڈیکیٹرز کے پہلے سے طے شدہ سیٹ میں شامل ہے اس لیے آپ کو اسے ڈاوٗن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس ترتیب سے ان آپشنز پر جائیں "Insert" - "Indicators" - "Oscillators" - اور پھر ولیم پرسینٹ رینج آ جائے گی۔

انڈیکیٹر کا طے شدہ دورانیہ 14 دن ہے۔ آپ یہ پیرامیٹرضرورت کے مطابق بدل سکتے ہیں.

4758.png

کیسے جانچا جائے۔

ویلیم %R ایک مومینٹم اوسیلیٹر ہے ۔ یہ سٹوکاسٹک اوسیلیٹر (Stochastic Oscillator) سے بہت ملتا جلتا ہے۔ ان کے درمیان فرق بس یہ ہے کہ سٹوکاسٹک مختلف دورانیے کی کھلنے اور بند ہونے والی قیمت کے درمیان موازنہ کرتا ہے جب کہ %R صرف بند ہونے والی قیمت کو استعمال کرتا ہے اور ایک خاص دورانیے میں زیادہ سے کم رینج کے درمیان موازنہ کرتا ہے۔

سٹوکاسٹک اوسیلیٹر کے الٹ ویلیم R% کی درجہ بندی نیچے سے اوپر کی بجائے اوپر سے نیچے کی طرف ہوتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ نچلی انڈیکیٹر کی ویلیو انڈیکیٹر ونڈو کے اوپری حصے میں نظر آئیں گی اور جب انڈیکیٹر لائن اوپر سے نیچے کی طرف جائے گی تو اعدادوشمار descending order میں بڑھیں گے۔ اس لیے صفر لیول سب سے اوپر اور 100- value نیچے دکھائی دیتی ہے

5477568.png

جب مارکیٹ میں قیمتِ خرید اور قیمتِ فروخت عروج پر ہو تب R% دکھائی دیتا ہے۔ اگر R% کی ویلیو 100- اور 80- کے درمیان ہو تو مارکیٹ میں قیمتِ فروخت مہنگی ہے اور اس وقت خریدنے کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ اگر R% کی ویلیو 0 اور 20- کے درمیان ہو تو مارکیٹ میں قیمتِ خرید زیادہ ہے اور اس وقت بیچنے کے بارے میں سوچنا چاہیے۔

یہ غور کریں کہ قیمتِ خرید اور قیمتِ فروخت میں چڑھاوٗ کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ قیمت واپس آجائے گی۔ مہنگی قیمتِ خرید کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ قیمت موجودہ رینج میں زیادہ کے قریب ترین ہے اور مہنگی قیمتِ فروخت کا مطلب ہے کہ قیمت اپنی موجودہ رینج میں کم ترین ہے۔ اس کا مطلب ہوا کہ اس طرح کے اشاروں سے مارکیٹ میں داخل ہونے کی ہم کوئی تجویز نہیں دیتے۔ یاد رکھیے کہ اس انڈیکیٹر کے لیے قیمتوں کی تصدیق اور دوسرے تکنیکی تجزیوں کے ٹولزکی ضرورت ہوتی ہے۔

بہت ہی سادہ اور موٗثر فلٹر یہ ہے کہ اس حالت کا انتظار کریں جب بڑھوتری کے دوران قیمت اوور سولڈ ایریا سے نکل آئے۔ اب آپ خریداری کر سکتے ہیں۔ اس کے برعکس اگرظاہری تجزیے اور انڈیکٹرز سے اس بات کی تصدیق ہو کہ کاروبار کم ترین سطح پر ہے تو تجارتی کاروبار شروع کرنے کے لیےقیمت کا مہنگی قیمتِ فروخت سے نکلنے کا انتظار کریں۔ اس طرح کی حکمتِ عملی سے کا م لیتے ہوئے آپ William %R کو بولنگر بینڈز یا اینویلوپس جیسے انڈیکیٹرز کے ساتھ ملا سکتے ہیں۔

4647.png

مومینٹم کی ناکامی کو جاننےکے لیے ٹریڈرز R% کو استعما ل کر سکتے ہیں۔ بہترین بڑھوتری کے دوران اکثر قیمت 20- یا اس سے بھی زیادہ لیول پر چلی جاتی ہے۔ اگر انڈیکٹر گر رہا ہے اور پھر دوبارہ گرنے سے پہلے 20- سے زیادہ نہیں ہوتا تو اس کا مطلب ہے کہ اوپر کی قیمت کا مومینٹم گر رہا ہے اور زیادہ قیمت بھی گرے گی۔

کم ترین سطح کی صورتِ حال میں بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ اکثر ریڈنگز 80- یا اس سے کم پر پہنچ جاتی ہیں۔ جب تک انڈیکیٹر زیادہ قیمت کی طرف بڑھنے سے پہلے کم لیول تک نہیں پہنچتا یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت بڑھنےلگی ہے۔

اس کے علاوہ، دوسرے اوسیلیٹرز کی طرح % Williams R بھی کچھ اشارے دیتا ہے جب یہ قیمتوں کے چارٹ میں نظر آتا ہے۔ لیکن اگرنئی کم قیمت پچھلی قیمت سے کم ہو جب کہ R% چارٹ میں نئی قیمت پچھلی زیادہ قیمت سےکم ہو۔ بیچ دیں اگرئئی قیمت پچھلی قیمت سے زیادہ ہے جب کہ R% چارٹ پر نئی زیادہ قیمت پچھلی سے کم ہو۔

نتیجہ۔

ولیمز پرسینٹ رینج بہترین طریقے سے زیادہ خرید اور فروخت والے علاقے کی وضاحت کرتا ہے۔ دوسے انڈیکیٹرز کی طرح اسے بھی تصدیق کی ضرورت ہوتی ہے اور اسے دوسرے ٹولز کے ساتھ ملا کر استعمال کرنا چاہیے

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

تازہ ترین خبریں

کیا امریکی مالیاتی پالیسی میں کوئی تبدیلی آئے گی؟

What will happen? The FOMC statement will be published at 21:00 MT (GMT+3) on Wednesday, July 28…

امریکی صارفین کے اعتماد پر امریکی ڈالر کس طرح کا رد عمل ظاہر کرے گا؟

What will happen? US consumer confidence will be announced at 5:00 MT (GMT+3) on Tuesday, July 27…

EUR،USD،GBP: تمام تر توجہ PMI کی رپورٹوں پر ہے

پورا دن یورپ، برطانیہ اور امریکہ کی PMI رپورٹس ریلیز ہوتی رہیں گی!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera