-
FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
-
FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
-
ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
ایلیٹ ویو تھیوری میں ٹرنکیشن
ایلیٹ ویوز تکنیکی تجزیہ کا ایک قسم کا گرافیکل طریقہ ہے جو قیمت کی نقل و حرکت کے دہرائے جانے والے ویوزکی شناخت پر مبنی ہے۔ اس طریقہ کار کے مطابق، مختلف قسم کی لہریں ہوتی ہیں، اور بعض حالات میں، اس طرح کا ایک ٹرینڈ جیسی ٹرنکیشن ظاہر ہوتی ہے.
ٹریڈںگ میں ٹرنکیشن یعنی کاٹ چھانٹ کیا ہے
زیادہ تر تحریکوں میں، ایلیٹ ویوزکی پانچویں ویوز تیسری ویوز کی حد سے آگے بڑھ جاتی ہے، لیکن بعض اوقات پانچویں ویوزتیسری ویوزکے اختتام تک نہیں پہنچ سکتی ہے۔ اس رجحان کو ٹرنکیشن یا کٹی ہوئی لہر کہا جاتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں، بعض اوقات پانچویں ویوز کمزورہوسکتی ہے اور تیسری ویوزکے اختتام تک پہنچے بغیر ختم ہوسکتی ہے۔ اس طرح کی صورتحال کسی تسلسل کی پانچویں ویوز یا اختتامی ڈائیگنل پر ہوسکتی ہے۔ یہ شاذ و نادر ہی ہوتا ہے اگر ممکن بھی ہو کہ کسی سرکردہ ڈائیگنل کی پانچویں ویووزکی ٹرنکیشن ہو۔ عام طور پر، ایک مضبوط تیسری ویوزکے بعد ٹرنکیشن ہوتی ہے۔ آپ ٹریڈنگ پلیٹ فارمز پر مختلف قسم کی ویووز کی نقل و حرکت کو ٹریک کرسکتے ہیں۔
اصلی ٹرنکیشن کی مثالیں
جیسا کہ آپ نیچے دیے گئے چارٹ پر دیکھ سکتے ہیں، ویوز((i)) میں بڑی توسیع کے ساتھ ویوز(iii) میں ایک اوپر کی طرف تسلسل ہے۔ ویوز(iv) فلیٹ پیٹرن کے طور پر ختم ہوئی (ہم اگلے مضامین میں اس کی جانچ کرنے جا رہے ہیں)۔ ویوز کے اختتامی پوائنٹ (iv) سے پانچویں ویوزکی قیمت کی موومنٹ بھی ہے، جس کے بعد کمی واقع ہوتی ہے۔ اس طرح ویووزکی پانچویں ویوز یا لہر ((i)) تراشی ہوئی نکلی ہے۔
ٹرنکیٹڈڈ یعنی کٹی ہوئی ویوزکی اقسام
ٹرنکیٹڈڈ ایلیٹ ویوز دوقسم کی ہو سکتی ہیں:
امپلس یعنی تسلسل کی ویوز
ایک امپلس ویوز یعنی تسلسل کی لہر ایک الگ سمت کی مارکیٹ کی موومنٹ ہے جو ٹرینڈ کی سمت اور ڈرائیونگ ویوز سب سے عام قسم کا تعین کرتی ہے۔ ایک امپلس میں، چوتھی ویوز پہلی ویوزکے علاقے کو اوورلیپ نہیں کرتی ہے۔
ڈائگنل ویوز
ڈائگنل ویوز موومنٹ کے ایک پیٹرن کی نمائندگی کرتی ہیں جو ایک یا دو اصلاحی خصلتوں کی موجودگی کی وجہ سے امپلس یعنی تسلسل نہیں بنی ہے۔ ڈائگنل مثلثوں کے لیے، جیسا کہ امپلس ویووز کے ساتھ، اہم خصوصیت یہ ہے کہ مخالف ذیلی ویووزمیں سے کوئی بھی آخری فعال ذیلی لہر کے سائز سے زیادہ پیچھے نہیں ہٹ سکتی ہے۔
لیڈنگ ڈائگنل ویوو اور اختتامی ڈائگنلنل ویوز کے درمیان فرق ہے۔ اختتامی ڈائگنل ایک خاص قسم کی ویووز ہے جو پانچویں ویووز کی جگہ تیار ہوتی ہے، جبکہ تیسری ویووز کی ماضی کی موومنٹ“ بہت تیز اور بہت دور” جاتی ہے، جیسا کہ ایلیٹ نے بیان کیا ہے۔.
ٹرنکیشن کو کیسے پہچانا جائے
ریئل ٹائم ویووزکی گنتی میں ٹرنکیشن کو پہچاننا کافی مشکل ہے، اس لیے یہاں کچھ تجاویز ہیں:
1. زیادہ تر صورتوں میں، بڑی تیسری ویوزکے ساتھ امپلس میں ایک ٹرنکیشن بنتی ہے۔ اس طرح، ایسی صورت میں، ہمیں پانچویں ویوز میں ناکامی کے امکان پر نظر رکھنی چاہیے۔
2. ایک ہی وقت میں، اگر ہمارے پاس چوتھی ویوزکے لیے اختتامی پوائنٹس سے قیمت کی پانچ ویوزکی موومنٹ ہوتو ہمارا پاس ہمیشہ ایک انتخاب ہوتا ہے۔ لیکن مارکیٹ تیسری ویوزکے اختتام سے آگے نہیں بڑھتی ہے۔ اس طرح کی صورتحال میں، پانچ ویوزکی قیمت کی موومنٹ پانچویں ویووزمیں سے ایک ویوزیا خود پانچویں ویوزہوسکتی ہے۔ یہاں اہم نکتہ یہ ہے کہ چوتھی ویوز کے بعد قیمت کی اس پانچوایں ویوزکے بعد کیا ہوتا ہے۔ اگر ہمارے پاس مقامی تین ویوزکی اصلاح ہے، تو امکان ہے کہ پانچویں ویوز کو جاری رکھا جائے۔ تاہم، اگر اس کی بجائے قیمتوں کی پانچ ویوز کی حرکت ہوتی ہے، تو ہمیں پانچویں ویوزمیں ٹرنکیشن کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
3. جیسا کہ ہم نیچے دیئے گئے چارٹ پر دیکھ سکتے ہیں، بعض اوقات ہمیں ٹرنکیشن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے چاہے تیسری ویوز بڑی نہ ہو۔ یہاں ویوز ((3)) ویوز ((1)) سے تھوڑی زیادہ بڑی ہے، لیکن ویوز ((5)) تیسری ویوز کی کم سطح کو نہیں توڑ سکتی ہے۔ ایسا معاملہ عام طور پر اس وقت ہوتا ہے جب کوئی بڑا ٹرینڈ اسٹریم سے باہر ہو رہا ہو. صرف واضح کرنے کے لیے، رئیل ٹائم میں ٹرنکیشن کی شناخت کرنے کی کوشش کرنا بہت خطرناک ہوسکتا ہے، لہذا ہم صرف یہ فرض کر سکتے ہیں کہ جب قیمت کی پانچویں ویوز کی حرکت مخالف سمت میں بنتی ہے۔
4. آئیے اگلی مثال کی طرف چلتے ہیں، جو ایک چھوٹی ٹرنکیشن کے ساتھ صورت حال کو ظاہر کرتی ہے۔ ویوز کی اونچائی ((v)) ویوز کے اختتامی پوانٹس ((iii)) سے بہت کم ہے۔ پانچ ویوو کی ریجیکشن اس کے بعد آتی ہے، جو اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ٹرنکیشن ہوئی ہے۔ اس حقیقت پر دھیان دیں کہ ویوز ((iii)) لمبی تھی، جس نے ٹرنکیشن کے امکان کی طرف اشارہ کیا ہے۔
5. نیز، آخری ڈائگنل پیٹرن کی پانچویں ویوز کو بھی ٹرنکییٹڈ کیا جا سکتا ہے۔ جیسا کہ آپ شاید پہلے ہی جانتے ہیں، زیادہ تر کیس میں اختتامی ڈائگنلنل زگ زیگ پر مشتمل ہوتے ہیں، اس لیے اس پیٹرن کی ٹرنکیٹڈ پانچویں ویوز زگ زیگ کی طرح بن سکتی ہے، نہ کہ پانچویں ویوز کی قیمت کی حرکت جیسی امپلسس میں۔ اختتامی ڈائگنل کو پھیلانے میں ٹرنکیٹڈ کا ہونا ایک عام بات ہے کیونکہ وہاں بھی وہی منطق ہے جو امپلس یعنی تسلسل کی ویوز میں ہوتی ہے۔ پھیلتی ہوئی ڈائگنل کی تیسری ویوز عام طور پر پہلی ویوز سے لمبی ہوتی ہے، اس لیے مارکیٹ ختم ہو جاتی ہے اور پانچویں ویوز میں اتنی طاقت نہیں ہوتی کہ وہ تیسری ویوز کے اختتامی پوائنٹس تک پہنچ سکے۔
6. ٹرنکیشن کو پہچاننے کے لیے ڈائگنل کو پھیلانے میں ایک اور مشورہ ہے۔ کیونکہ پانچویں ویو کو زگ زیگ سمجھا جاتا ہے، اس پیٹرن کی لہر C ایک اختتامی ڈائگنل ہو سکتی ہے۔ اس طرح، اگر پانچویں ویو کی ویو C میں ایک ڈائگنل کا اختتامی پوائنٹ تیسری ویو کی انتہا تک نہیں پہنچتا ہے، تو اس کی ٹرنکیشن کا ایک معقول موقع ہے۔ اس صورت حال کی ایک مثال نیچے چارٹ پر ہے۔ ڈائگنل کے اوپری حصے سے ایک پل بیک ہے، جس کی وجہ سے ایک زبردست بیئرش ریلی ہوئی۔
باٹم لائن
ایلیٹ طریقہ کے مطابق، امپلس کی پانچویں ویو یا اختتامی ڈائگنل کو چھوٹا کیا جا سکتا ہے۔ پانچویں ٹرنکیٹڈ ایلیٹ ویو کی شکل متاثر نہیں ہوتی ہے۔ امپلس کی ویو میں، ٹرنکیٹڈ ایک امپلس یا ڈائگنل کے طور پر بنتا ہے، اور ڈائگنل ویو میں زگ زیگ کے طور پر۔ سرکردہ ڈائگنل کی پانچویں ویو میں ٹرنکیشن انتہائی نایاب ہے۔ مخالف سمت میں پانچویں ویو کی قیمتوں کی نقل و حرکت ٹرنکیشن کی تصدیق کرتی ہے۔
2022-09-29 • اپ ڈیڈ
اس سیکشن میں دیگر مضامین
- ٹریڈنگ روبوٹ کا سٹرکچر
- بغیر پروگرامنگ کے ٹریڈنگ روبوٹ کو تیارکرنا
- میٹا ٹریڈر 5 میں تجارتی روبوٹ کیسے لاؤنچ کئے جائیں؟
- الگورتھمک ٹریڈنگ: یہ کیا ہے؟
- اچیموکو
- گیپ پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے
- لیڈنگ ڈائگنل پیٹرن
- وولف ويو پیٹرن
- تھری ڈرائیوز پیٹرن
- شارک
- بٹرفلائے
- کیکڑا
- بیٹ
- گارٹلی
- ABCD
- ہارمونک پیٹرن
- تحریکی اور اصلاحی لہریں. لہر ڈگری
- ایلیٹ ویو تھیوری کا تعارف
- بریک آؤٹ کی ٹریڈ کیسے کی جاۓ
- تجارتی فاریکس خبریں
- منافع حاصل کرنے کا حکم کس طرح وضع کیا جاتا ہے؟
- خطرے کا انتظام
- نقصان سٹاپ کا حکم کس طرح وضع کیا جاتا ہے?
- تجربہ کار