ہیکن آشی

ہیکن آشی

ہیکن عاشی اشارہ نمائندگی کرتا ہے ایک خاص قسم کی مومبتیوں کی جو کہ ان سے مختلف ہوتی ہیں جو کہ ہم استعمال کرتے ہیں جاپانی مومبتی چارٹ پر دیکھ کر. "ہیکن عاشی" جاپانی زبان سے ترجمہ کر کہ یہ بن سکتی ہے "وسط میں بار". یہ نقطہ نظر 1700s میں منحثہ ہومما نے واضح کیا تھا.

اشارے کیسے کام کرتے ہیں.

اس اشارے کا خاص مقصد مارکیٹ کے شور کو فلٹر کرنا ہے. جیسا کہ آپ کو یاد ہے، جاپانی مومبتیاں صرف ایک خاص مدت میں قیمتوں کا کھلنا، بند ہونا، بڑھنے یا گھٹنے ہی کے تصور کو قائم کرتا ہے. ہیکن عاشی کا ایک خاص فارمولا ہے:

ہیکن عاشی کھلنا: = [کھلنا (پچھلا بار) + بند ہونا (پچھلا بار)]/2

ہیکن عاشی بند ہونا = (کھلنا+بلند+کم+بند ہونا)/4

ہیکن عاشی بلند = زیادہ سے زیادہ (بلند، کھلنا یا بند ہونا)

ہیکن عاشی کم = کم سے کم (کم،کھلنا یا بند ہونا)

اشارہ ظاہر ہے ہر چیز خود بہ خود گنتا ہے. پھر بھی، آپ کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہیکن عاشی مومبتیاں کہاں سے آتی ہیں اور یہ احساس کریں کہ اگر ہیکن عاشی تجاوز کر جاتی ہے، اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ قیمت دراصل اس سطح تک آئی تھی. اشارہ صرف رجحان کو ظاہر کرتا ہے.

یہاں پر عام جاپانی مومبتی چارٹ ہے:

جاپانی کینڈل سٹک چارٹ

اور یہاں ہیکن آشی موم بتیاں ہیں ایک ہی وقت کے دورانے کے لیے (قیمت چارٹ خود لکیر چارٹ کی فارم میں ہے):

ہائیکن آشی کینڈل سٹک چارٹ

اگر آپ سادہ مومبتی چارٹ کا ہیکن عاشی کے ساتھ موازنہ کرنا چاہتے ہیں، آخری ہموار لگتا ہے کیونکہ یہ قیمت تحریک کا ایوریج لیتا ہے. نوٹ کریں کہ ہیکن عاشی مومبتیوں کا رجحان بگڑا ہوا سا رنگ ہو گا (جس کسی کا بھی آپ ترتیبات میں سے انتخاب کریں گے - چلیں اس کو سبز بناتے ہیں) اوپر کے رجحان کے دوران، اور بیرش رنگ نیچے کے رجحان کے دوران (چلیں وہ سرخ کر لیتے ہیں). ہیکن عاشی کی موجودہ قیمت اس معاشی اثاثے کی قیمتں سے مختلف ہو سکتی ہے جس کی آپ ٹریڈنگ کر رہے ہیں. ہیکن عاشی چارٹ میں کوئی خالی جگہیں نہیں ہوتی ہیں.

عمل درآمد کیسے کیا جائے.

چارٹ پر ہیکن آشی اشارہ ڈال کر، کلک کریں "داخل"، انتخاب کریں "اشارے" اور پھر "کسٹم"۔ اس کے بعد آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ آپ "ہیکن آشی" لے سکیں.

کیسے استعمال کریں.

یہ ناممکن ہے کہ ہیکن عاشی مومبتیوں کا مشاہدہ کر کے مارکیٹ کے بارے میں بہت کچھ بتایا جائے:

بلش مومبتیاں جس میں کوئی نیچے کا سایہ نہیں مضبوط اوپری رجحان کا اشارہ دیتا ہے. بیرش مومبتیاں جس میں کوئی اوپری سایہ نہیں مضبوط نیچے کے رجحان کی نشاندہی کرتا ہے. مومبتیاں جن کی جسامت چھوٹی ہے اور ان میں دونوں اوپری اور نیچے کے سائے ہیں (ڈوجی) یہ رجحان کی تبدیلی کو ظاہر کرتی ہیں.

بلیش کینڈل سٹک نچلے سائے کے بغیر

ہیکن عاشی اشارہ بہت سے مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتا ہے:

ایک رجحان کی مضبوطی کو ماپنا. اگر رجحان مضبوط ہے، ٹریڈر اس کو پکڑ سکتا ہے اور اس کی سمت میں ٹریڈنگ سے فائدہ اٹھا سکتا ہے. دوبارہ واپسی کو پہچاننا. رجحان میں دوبارہ واپسی کا لمحہ اجازت دیتا ہے کہ پرانے پیروی کیے جانے والے رجحان بند کر دیے جائیں یا پھر کسی نئے رجحان کو حاصل کیا جائے.

یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ ہیکن عاشی کو دوسرے تکنیکی اشاروں کے ساتھ استعمال کیا جائے، مثال کے طور پر، ستوچسٹک آسیلیٹر. ایک سادہ ٹریڈنگ حکمت عملی میں یہ دو اشارے شامل ہیں سمجھتے ہیں کہ خریدار ٹریڈ کو کھولا جائے جب ستوچسٹک خریداری سے زائد کے علاقے میں ہو اور ہیکن عاشی پر دوبارہ واپسی مومبتی ہو. اس ہی منطق کے مطابق، بیچنے کا ٹریڈ اس وقت کھولنا چاہیے جب ستوچسٹک خریداری سے زائد کا علاقہ چھوڑ دیتا ہے اور ہیکن عاشی پر بیرش ریورسل ہو. آپ مثال دیکھ سکتے ہیں بیچنے کے اشاروں کی ہیکن عاشی اور ستوچسٹک آسیلیٹر سے نیچے چارٹ پر:

ہائیکن آشی دوسرے انڈیکیٹرز یعنی اشاروں کے ساتھ

یہ بھی ممکن ہے کہ حمایت اور مزاہمت کی ساتھوں کو بیان کیا جائے ہیکن عاشی چارٹ پر، ساتھ ساتھ قیمت اور چارٹ کے نمونے بھی.

ٹائم فریمز: اگر آپ ایک انٹرا ڈے ٹریڈر ہیں، ہیکن عاشی استعمال کریں ٹائم فریمز پر M5 سے H1 تک. اگر آپ سوئنگ ٹریڈر ہیں اور آپ کے پاس نشست کھلی ہوئی ہے بہت سے دنوں کے لیے، تو آپ ہیکن عاشی استعمال کر سکتے ہیں H4 اور D1 پر.

کرنسی جوڑیاں. آپ ہیکن عاشی کو کسی بھی کرنسی جوڑوں کے لیے استعمال کر سکتے ہیں، مگر بہترین نتائج ان جوڑوں سے حاصل کیے جا سکتے ہیں جن میں JPY ہو. (EUR/JPY, GBP/JPY, CAD/JPY) کیونکہ یہ زیادہ اتار چڑھاؤ کے زیر اثر ہوتے ہیں.

فوائد اور نقصانات.

ہیکن عاشی کا کلیدی فائدہ یہ ہے کہ یہ برے اشاروں کو فلٹر کر دیتا ہے (مارکیٹ کا شور) اور ٹریڈرز کے لیے آسان کر دیتا ہے کہ وہ اچھے ٹریڈ اشاروں کو جان سکیں. نتیجے کے طور پر، مارکیٹ کا تجزیہ آسان ہو جاتا ہے.

ہیکن عاشی اشارے کا نقصان یہ ہے کہ یہ قیمت کے پیچھے رہتا ہے. یہ قدرتی ہے کیونکہ اشارے کو قیمت کو بلند ، کم یا بند کرنا ہوتا ہے تاکہ اس کی ریڈنگز کا حساب ہو سکے.

مختصرا: ہیکن عاشی ایک طاقتور تجزیاتی ٹول ہے. یہ ٹریڈرز کو اجازت دیتا ہے کہ وہ بہترین داخلی اشاروں پر توجہ مرکوز رکھیں اور جتنا ممکن ہو سکے رجحانات پر سوار رہیں. ہیکن عاشی کو مختلف تکنیکی اشاروں کے ساتھ استعمال کریں ساتھ میں قیمت کارروائی کا تجزیہ.

تازہ ترین خبریں

NFP کیسے USD پر اثر انداز ہوسکتا ہے؟

امریکی نان فارم پے رولز کی ریلیز 6 دسمبر 15:30 MT ٹائم پر ہوگی ۔

کیا بینک آف کینیڈا کی شرح برقرار رہےگی؟

کینیڈا کا مرکزی بینک کی شرح سود کا اعلان 4 دسمبر کو 17:0 MT ٹائم پر کرے گا۔

کیا RBA ریٹ اسٹیٹمنٹ آسٹریلیائی ڈالر کو اوپر لے جائے گا؟

آسٹریلیا کے ریزرو بینک کی ریٹ سٹیٹمنٹ 3 دسمبر کو 05:30 MT ٹائم پر شائع ہو گی۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera