ڈیمو اکاؤنٹس

ڈیمو اکاؤنٹس

آپ کو فوراً فاریکس پر اپنا پیسہ خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ زیادہ تر بروکرز مشق ڈیمو اکاؤنٹس پیش کرتے ہیں جو آپ کو فاریکس مارکیٹ جانچنے کی اجازت دیتی ہے حقیقی کوائف استعمال کرتے ہوئے مجازی رقم کے ساتھ ۔ ڈیمو اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے ٹریڈ کرنے کا طریقہ سیکھنا ایک اچھا طریقہ ہے ۔ آپ مشق کرنے کے قابل ہو جائیں گے بٹن دبانے سے اور سب کچھ بہت تیزی سے ہو جائے گا۔

تاہم ہر چیز کے فوائد اور نقصانات ہوتے ہیں ۔ ڈیمو اکاؤنٹ کے بھی ہیں۔

جیسے کہ ہم نے اوپر بتایا، ڈیمو اکاؤنٹ آپ کو اصل رقم ضائع کیے بغیر مشق کرنے کی اجازت دے گا ۔ یہاں تک کہ اگر آپ سے غلطی ہوجائے، تو بھی آپ کچھ بھی ضائع نہیں کریں گے ۔ یہ کشش لگتا ہے لیکن اس میں مشکلات ہیں ۔

ڈیمو اکاؤنٹ سب سے پہلے ایک بڑی رقم ٹریڈر کو پیش کرتا ہے جو کہ وہ حقیقی ٹریڈ کے دوران استعمال کرے گا. ایک ٹریڈر مشق کے لیے کوئی بھی رقم منتخب کر سکتا ہے ۔ تاہم، لوگ اکثر اصلی میں کیے جانے والے ٹریڈ کی رقم سے زیادہ کا انتخاب کرتے ہیں۔ وہ غلطیوں کے لئے اضافی رقم لیتے ہیں ۔ لیکن اصل پر (براہ راست) اکاؤنٹ، ٹریڈرز کے پاس غلطیوں کے لیے رقم نہیں ہو گی۔ ذیادہ سرمائے کے ساتھ، ٹریڈر کو اصل نقصانات کا اندازہ نہیں ہوتا ہے کیونکہ اس کے پاس قابو پانے کے لیے کم سرمائے کی نسبت زیادہ سرمایہ ہوتا ہے۔

دوسری بات یہ کہ، ایک اور اہم نقصان ڈیمو اکاؤنٹ کا یہ ہے کہ اس کے پاس حقیقی جذبات کی کمی ہے. اس کو نفسیات کی طرف سے بیان کیا جا سکتا ہے ۔ جب آپ کےپاس کھونے کے لئے کچھ بھی نہیں ہو تو آپ خوف کا تجربہ نہیں کر سکتے ہیں ۔ خوف ٹریڈر کے رویہ کو متاثر کرتا ہے اور بہت سے ٹریڈرز اپنے جذبات کو کنٹرول نہیں کر سکتے ہیں ۔ نتیجے کے طور پر،اس بات کی کوئی تک نہیں کہ آپ اپنی مہارت کی مشق کریں جب کی آپ کو یہ بھی نہ پتا ہو کہ بہت زیادہ دباؤ اور پریشانی میں کیسے ٹریڈ کرنا ہے ۔.

تاہم، اگر آپ کئی قوانین پر عمل کریں تو ، ڈیمو اکاؤنٹ مشق کے لئے واقعی ایک مفید آلہ ثابت ہوسکتا ہے ۔

1 ۔ اصلی اکاؤنٹ پر جو رقم ہےاتنی ہی رقم کا انتخاب کریں ۔

2 ۔ تصور کرنے کی کوشش کریں کہ ڈیمو اکاؤنٹ پر جو آپ کے پاس پیسہ ہے وہ اصلی ہے منافع اور نقصانات بھی حقیقی ہیں ۔

3 ۔یاد رکھیں کہ اگر آپ ڈیمو اکاؤنٹ پر منافع حاصل کرنے میں ناکام رہے، آپ حقیقی اکاؤنٹ پر بھی حاصل کرنے کے قابل نہیں ہوں گے ، تو آپ ڈیمو اکاؤنٹ استعمال کرتے ہوئے ٹریڈنگ کے کلیدی عناصر گرفت کرنے کی کوشش کریں.

مزید ازاں ، کچھ ایسے حالات ہوتے ہیں جب آپ کو واقعی میں ڈیمو اکاؤنٹ استعمال کرنا چاہیے ہے.

1. اگر آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر کیسے ٹریڈ کرنا ہے تو ڈیمو اکاؤنٹ آپ کو اس کی خصوصیات سمجھنے میں مدد دے گا اور حادثاتی ٹریڈ سے بچائے گا.

2. اگر آپ نئی ٹریڈنگ حکمت عملی استعمال کرنا چاہتے ہیں اور دیکھنا چاہتے ہیں کہ یہ آپ کے لیے کام کرتا ہے یا نہیں. تو آپ ڈیمو اکاؤنٹ استعمال کر سکتے ہیں بیک ٹیسٹنگ کے لیے اس حکمت عملی کے لیے. آپ اس حکمت عملی کو چارٹ پر لاگو کر سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں کہ کیا اس نے ماضی میں منافع بخش ٹریڈز کیے ہیں. اس کیے بعد،آپ حکمت عملی کو اصل میں استعمال کر سکتے ہیں. یہ، ظاہر ہے آپ کو 100% گارنٹی نہیں دیتا کہ حکمت عملی اچھی ہے، مگر یہ کچھ نہ ہونے سے اچھا ہے.

3. اگر آپ نے خود کار تترڈنگ پروگرام استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تو، آپ اس کو ڈیمو اکاؤنٹ پر ٹیسٹ کر سکتے ہیں. ٹریڈنگ پروگرام ایک ربورٹ / ماہر تجاویز ہے جو کہ جذبات کی وجہ سے متاثر نہیں ہوتا. اس سے فرق نہیں پڑتا کہ چاہے آپ اس کو ڈیمو یا اصلی اکاؤنٹ پر لاگو کریں.

4. اگر آپ فاریکس مارکیٹ آئے صرف اس لیے کہ اپنی مہارت چیک کر سکیں اور شرح مبادلہ کے ساتھ کھیل سکیں. جب آپ ٹریڈنگ کو سنجیدگی سے نہیں لیتے ہیں تو ، یہ اصلی اکاؤنٹ پر بہت نقصان کا باعث بنتا ہے. اگر آپ اس کو کھیل کی طرح دیکھتے ہیں تو ڈیمو اکاؤنٹ پر کھیلیں.

نتیجے کے طور پر، ہم کہ سکتے ہیں کہ ٹریڈنگ کے لیے ڈیمو اکاؤنٹ ایک اچھا انتخاب ہے. آپ رقم کا نقصان اٹھائے بغیر حکمت عملیوں کو ٹیسٹ کر سکتے ہیں اگر وہ منافع بخش نہیں ہیں تو. مگر آپ کو ڈیمو اکاؤنٹ کی کمزوریوں کو یاد رکھنا چاہیے ہے.

اس حقیقت پر توجہ دیں کہ ایف بی ایس پر سب سے کم ڈپازٹ صرف $1 سے شروع ہوتا ہے. اس کا مطلب ہے کہ آپ تھوڑی سی رقم کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں اور اپنے خطرات کو محدود کر سکتے ہیں، جب کہ آپ کے پاس موقع ہو گا کہ آپ لائیو اکاؤنٹ پر منافع حاصل کر سکتے ہیں!

تازہ ترین خبریں

اقتصادی اشاروں پر CAD کو ٹریڈ کریں.

کینیڈا 19 اکتوبر، 15:30 ایم ٹی وقت تک ریٹیل سیلز اعدادوشمار ظاہر کرے گا۔ دونوں اشارے بہت زیادہ اہم ہیں۔ نتیجے کے طور پر، یہ کینیڈا کی مارکیٹ کو بہت زیادہ متاثر کریں گے۔

GBP کو ٹریڈ کریں انتہائی اہم اقتصادی واقعات پر

برطانوی CPI ریڈنگ 17 اکتوبر کو 11:30 ایم ٹی وقت سامنے آ جائے گی۔

امریکی CPI امریکی ڈالر کو چلائے گا

امریکہ سرخیاں اور سی پی آئی 11 اکتوبر 15:30 ایم ٹی وقت جاری کرے گا۔ سی پی آئی کا مخفف صارفین کی قیمت انڈیکس ہے۔ امریکی افراط زر کو ماپنے کا یہ ایک اہم ذریعہ ہے۔ امریکی افراط زر اور USD کے درمیان ایک بالواسطہ تعلق ہے۔ جتنا زیادہ افراط زر ہو گا، اتنے ہی کم وقت میں USD بڑھے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera