پوزیشن ٹریڈنگ

پوزیشن ٹریڈنگ

پوزیشن ٹریڈنگ لونگیست ترم ٹریڈنگ سٹائل ہے جو بنیادی اصولوں کی اچھے سے تفہیم , ایک غیر معمولی احساس اور ایک اچھی دور درشتی کہ طویل مدتی میں کس طرح قیمت میں اتر چڑھاو آۓگا. یہ تریڈینگ سٹائل ان تاجروں کے لیۓ ہے جو صابر اور مضبوط اعصاب رکھتے ہیں, وہ تاجر جو اپنے لیۓ اچھے انعامات کے حقدار ہیں اور زیادہ دیر تک انتظار کرنا بڑا نہیں سمجھتے.

پوزیشن تاجروں کا بنیادی مقصد مارکیٹ کے قلیل مدتی اتار چڑھاو کی بجاۓ غالب رجحانات سے استفادہ کرنا ہے ۔

عام طور پر پوزیشن تاجر نہ صرف نہایت ذکی، بلکہ بہت دولت مندبھی ہیں ۔ قیمتوں کے اتار چڑھاؤ اور کافی حوض کا مقابلہ کرنے کے لیے، کسی بھی پوزیشن تاجر کے پاس ایک معقول اکاؤنٹ ہونا چاہیے ۔

پوزیشن تاجر آزاد مفکرین ہیں ۔ وہ اپنی نظر میں احساس جرم رکھتے اور بے ترتیب مارکیٹ اتار چڑھاوکو نظر انداز کرتے ہیں جوپر اعتماد کھلاڑیوں کو ڈرا سکتا ہے.

ایک تاجر کی مثال

Warren-Buffett.png

وارن بوفے بس سے پہلے یاد آتاہے جب ہم سب سے زیادہ خوشحال مارکیٹ شرکاء کے بارے میں سوچتے ہیں طویل مدتی ٹریڈز سر انجام دینے والے. وہ ایک لیجنڈ اور دنیا میں سربسجود آدمیوں میں سے ایک ہے ۔ وہ بڑے پیمانے پر سب سے زیادہ کامیاب سرمایہ کار کے طور پر جانا جاتا ہے اور FX مارکیٹ میں 2002 ء کے بعد سے ایک پوزیشن تاجر رہا ہے ۔ جس وقت بوفےنے یہ دلیل دیتے ہوئے امریکی ڈالر فروخت کیا کہ اس کی وجہ سے امریکہ کی تجارت میں خسارہ پڑنا تھا ۔ اگلے چند سال اسکےلیۓ کامیاب تھے,مگر 2005 میں یو ایس کی کرنسی اوپر چڑھی اور بوفے نے اپنی قلیل USDپوزیشن چھوڑبےکا فیصلہ کیا اس کے نتیجے میں اسنے تجارت میں2 ارب ڈالر کمائے ۔ یہ امریکی ڈالرکی2005کی پیش قدمی جے باعث نہیں تھا کہ، اس کا نفع 1 ارب ڈالرسے زیادہ ہوتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

اقتصادی اشاروں پر CAD کو ٹریڈ کریں.

کینیڈا 19 اکتوبر، 15:30 ایم ٹی وقت تک ریٹیل سیلز اعدادوشمار ظاہر کرے گا۔ دونوں اشارے بہت زیادہ اہم ہیں۔ نتیجے کے طور پر، یہ کینیڈا کی مارکیٹ کو بہت زیادہ متاثر کریں گے۔

GBP کو ٹریڈ کریں انتہائی اہم اقتصادی واقعات پر

برطانوی CPI ریڈنگ 17 اکتوبر کو 11:30 ایم ٹی وقت سامنے آ جائے گی۔

امریکی CPI امریکی ڈالر کو چلائے گا

امریکہ سرخیاں اور سی پی آئی 11 اکتوبر 15:30 ایم ٹی وقت جاری کرے گا۔ سی پی آئی کا مخفف صارفین کی قیمت انڈیکس ہے۔ امریکی افراط زر کو ماپنے کا یہ ایک اہم ذریعہ ہے۔ امریکی افراط زر اور USD کے درمیان ایک بالواسطہ تعلق ہے۔ جتنا زیادہ افراط زر ہو گا، اتنے ہی کم وقت میں USD بڑھے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera