ٹریڈنگ کے لئے مجھے کون سے تکنیکی اوزار کی ضرورت ہے؟

ٹریڈنگ کے لئے مجھے کون سے تکنیکی اوزار کی ضرورت ہے؟

 کرنسی ٹریڈ کرنے کے لیے آپ کو انٹرنیٹ رسائی کی ضرورت ہوتی ہے. FX کے لیے ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کو میٹا ٹریڈر 4 اور 5 کہتے ہیں (MT4 اور MT5). آپ یہاں سے با آسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں. ایف بی ایس مختلف آپریٹنگ سسٹمز کے لیے یہ سافٹ ویئر آفر کرتا ہے، جن میں موبائل ڈیوائسز بھی شامل ہیں. آپ ایک چھوٹی سی ہدایت والی ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں کہ میٹا ٹریڈر کے لیے کیسے ڈاؤن لوڈ یا لاگ ان کیا جا سکتا ہے.

ٹریڈنگ پلیٹ فارم ٹریڈر کے کام کرنے کی جگہ ہوتی ہے. آپ اس کو دیکھنے اور مالی ہدایات کی چیٹس کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں اور ٹریڈ کر سکتے ہیں. نیچے آپ ٹرمنل ونڈو کی مثال دیکھ سکتے ہیں.

terminal.png

 MT4 موازنہ MT5

ایک بہت زیادہ پوچھا جانے والا سوال یہ ہے کہ کیا منتخب کیا جائے – میٹا ٹریڈر 4 یا میٹا ٹریڈر یا میٹا ٹریڈر 5؟

ایک غلط فہمی یہ ہے کہ MT5 وہ MT4 کا اپ گریڈ ہے. یہ پوری طرح درست نہیں ہے. MT4 فاریکس ٹریڈنگ کے لیے سازو سامان ہے اور اس میں CFDs بھی شامل ہیں، جبکہ MT5 ٹریڈرز کو سٹاکس تک رسائی فراہم کرتا ہے. اسی وقت میں، یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ میٹا ٹریڈر 5 وسیع پیمانے پر فیچرز آفر کرتا ہے. چلیں موازنہ کرتے ہیں.

  • ٹائم فریمز

MT5 بےشمار ٹائم فریمز آفر کرتا ہے.مثال کے طور پر، یہاں 11 مختلف قسم کے منٹ چارٹس اور 7 گھنٹہ وار ٹائم فریمز ہیں. ساتھ ہی، MT4 میں 9 ٹائم فریمز ہیں جبکہ MT5 میں 21 ٹائم فریمز ہیں. اگر آپ متعدد ٹائم فریمز پر تجزیہ کرنا چاہتے ہیں تو،MT5 پر غور کریں.

  • پینڈنگ آرڈرز

MT4 میں 4 طرح کے پینڈنگ آرڈرز ہیں: بائی لمٹ، بائی اسٹاپ، سیل لمٹ اور سیل اسٹاپ. MT5 میں وہاں 2 اضافی آرڈرز ہیں: بائی اسٹاپ-لمٹ اور سیل اسٹاپ لمٹ.

  • تکنیکی تجزیہ

میٹا ٹریڈر 4 میں 30 بنیادی طور پر موجود اشارے ہیں، 2000 سے زیادہ مفت کسٹم اشارے اور 700 ادا شدہ، ساتھ ہی 24 تجزیاتی آبجیکٹس ہیں. MT5 آفر کرتا ہے 38 تکنیکی اشارے اور 44 گرافک آبجیکٹس، جو کہ ایک وسیع مارکیٹی تجزیہ کے لیے موجود ہیں. یہ بھی ممکن ہے کہ اضافی اشارے ڈاؤن لوڈ کیے جائیں. اس کے ساتھ ہی، دونوں پروگراموں میں تجزیاتی ٹولز کی بہت زیادہ اقسام ہیں.

  • معاشی کیلنڈر

MT4 کے برعکس، MT5 میں بنیادی طور پر ایک معاشی کیلنڈر موجود ہے. اس تک رسائی حاصل کرنے کے لیے   ویو   پر کلک کریں اور   ٹول باکس   منتخب کریں.

ہیجنگ جو کہ یہ ہے کہ،ایک ہی ٹائم بلکل ایک جسے سیمبل کے لیے متعدد پوزیشنز کو کھولنے کی صلاحیت، دونوں ٹرمینلز میں اس کی اجازت ہے.پروگرام کے دونوں ورژنز ٹریڈرز کو اجازت دیتے ہیں کہ خود کار استعمال کریں جیسا کہ ڈیولپ کرنا، ٹیسٹ یا ایکسپرٹ ایڈوائزرز کو اپلائی کرنا (ٹریڈنگ روبوٹس) اور تکنیکی اشارے.

اختتامی طور پر، میٹا ٹریڈر 4 استعمال کرنا بہت آسان ہے اور نو آموز لوگ جو کہ فاریکس مارکیٹ پر توجہ مرکوز رکھنا جاتے ہیں کے لیے بہترین انتخاب ہے. یہ صنعت کے لیے ایک معیار بن چکا ہے اور بہت سے ٹریڈرز اس کا انٹرفیس پسند کرتے ہیں. میٹا ٹریڈر 5 ان ٹریڈرز کے لیے بہترین انتخاب ہے کہ جن کو اندرونی تجزیہ کی اور بے تحاشا ٹریڈنگ آلات کی ضرورت ہوتی ہے.

تازہ ترین خبریں

امریکی ڈالر ریٹیل انڈیکیٹر کے اعدادوشمار سے حرکت میں آسکتا ہے

امریکہ ہیڈ لائن اور بنیادی ریٹیل سیل کے اعداد و شمار 15 نومبر کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

کیا آسٹریلین نوکریوں کا ڈیٹا AUD کی مدد کرے گا؟

آسٹریلیا روزگار کی تبدیلی کی سطح اور بے روزگاری کی شرح 14 نومبر کو 2:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

RBNZ کی جنب سے شرح کا فیصلہ: کیوی کے لئے منفی پہلو کا خطرہ

نیوزی لینڈ کا ریزرو بینک مانیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ اور اس کی شرح سود 13 نومبر کو 3:00 MT ٹائم پرجاری کرے گا۔ اس کے بعد، RBNZ کے گورنر مسٹرایڈرین اوور 4:00 MT ٹائم پر ایک پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera