ویلیم کی فیصد حدود (%R)

ویلیم کی فیصد حدود (%R)

ویلیم کی فیصد حدود کا تکنیکی اشارہ (%R) ایک سادہ لیکن رفتار کا موثر ارتعاش ہے جس کے ساتھ قیمت حرکت کرتی ہے۔ 
کیسے جانچیں:
1- کنورجنس/ڈائیورجنس۔ بیچیں اگر نئی قیمت کی زیادتی پچھلی سے اوپر ہو، جبکہ %R چارٹ پر نئ زیادتی پچھلی سے کم ہو۔ خریدیں اگر نئی قیمت کی کمی پچھلی سے نیچے ہو، جبکہ %R چارٹ پر نئ کمی پچھلی سے ذیادہ ہو۔ 
2۔ ذیادہ خریدنے/ذیادہ بیچنے کی حالت۔ اگر % R, 0 اور -20 کے درمیان ہو، تب مارکیٹ ذیادہ خریداری میں ہے اور کسی کو بیچنے کے بارے میں سوچنا شروع کرنا چاہیے۔ اگر %R, -100 سے -80 کے درمیان ہو، مارکیٹ ذیادہ فروخت میں یے اور کسی کو خریداری کے بارے میں سوچنا شروع کرنا چاہیے۔
خریدنے/بیچنے کی ذیادتی کی حدود سے نکلنا واپسی کا اشارہ ہو سکتا ہے۔ 
نوٹ کریں کہ یہ بہتر ہے کہ ٹریڈ کی تصدیق کے لئے قیمتوں کا انتظار کریں اور تب ہی پوزیشن کھولیں۔ 

EURUSDDaily WPR.png

مشہور

امریکی سی پی آئی اور پرچون فروخت

امریکی سی پی آئی(صارفین کی قیمت انڈیکس)اور فروخت کے اعداد و شمار 12 جنوری 15:30 تک شائع ہو جائیں گے۔.

ای سی بی ملاقات اور پریس کانفرنس

یورپی مرکزی بینک کے اجلاسوں کا یورو پر بہت بڑا اثر ہوتا ہے. ریگولیٹر 14 دسمبر کو 14:45 ایم ٹی وقت پرفیصلہ کرے گی. 

آسٹریلین خریدو فروخت

کیا آپ ایشین مارکیٹ کی تجارتی سرگرمیوں کے دوران ٹریڈ کرتے ہیں؟ تو پھر آسٹریلیا میں نومبر کو ہونے والی خریدوفروخت کے اعداد وشمار11 جنوری 02:30 ایم ٹی کو شائع کیے جائیں گے۔ جو کہ آپ کے لیے ٹریڈنگ کا بہترین موقی ہے۔. 

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera