وولف ويو پیٹرن

وولف ويو پیٹرن

وولف ویو پیٹرن کو پہچاننے کو سیکھنے کے باوجود یہ وقت ہے آپ کا اپنا علم اپ گریڈ کرنے کا۔ یہ تجربہ کار ٹریڈرز کے لئے ایک ایڈوانس چارٹ کا پیٹرن ہے۔

مارکیٹ کی حرکت کا ویوز کی سیریز میں چلنے کا آئیڈیا رالف نیلسن ایلیوٹ نے بنایا تھا۔ بل وولف نے ویوز پر ٹیکنیکل تجزیے پر اپنے خیالات پیش کئے ہیں۔ وولف ویو پیٹرن میں رقم ایک پینڈولم کی طرح جھولتی ہے جو ایکویلیبرئیم تلاش کر رہا ہو۔ وولف نے الٹا پیٹرن دریافت کیا، اس لئے 4 ویو کے دوران ایک چینل کے اندر ٹریڈنگ کرتے ہوئے، قیمت پانچویں ویو (چینل چھوڑ دیتی ہے) میں ٹوٹ جاتی ہے۔

آپ یہ جان کر خوش ہوں گے کہ وولف ویو پیٹرن کو کسی بھی وقت کے فریم اور کسی بھی مالیاتی آلے میں تلاش کر سکتے ہیں۔

اس پیٹرن کو بیان کرنے کے لئے بہت سخت قوانین ہیں۔ آئیے پہلے ایک بلش وولف ویو پیٹرن کو پڑھیں۔

bullish w.gif

یہاں اس کے اہم پیرامیٹرز ہیں: ویو 1-2 پیٹرن کی بنیاد ہے اور بلش ہے۔ پوائنٹ 2 کو پوائنٹ 1 سے بلند ہونا چاہیے، جبکہ پوائنٹ 3 کو پوائنٹ 1 سے نیچے ہونا چاہیے۔ ویو 3-4 کو ویو 1-2 کے بنائے گئے چینل کے اندر ہونا چائیے۔ ویو 1-2 اور 2-3 کو برابر ہونا چاہیے (ایک جیسا). پوائنٹ 3 عام طور پر ویو 1-2 کی ایکسٹینشن کے 127.2٪ یا 161.8٪ تک ہوتا ہے۔ پوائنٹ 5 ویو 3-4 کے بعد نچلا سیٹ ہوتا ہے۔ یہ پوائنٹ 1 اور 3 میں سے کھینچی گئی لائن کے قریب واقع ہوتا ہے۔ پوائنٹ 5 عام طور پر ویو 3-4 کی ایکسٹینشن کے 127.2٪ یا 161.8٪ تک ہوتا ہے۔ پوائنٹ 6 پوائنٹ 1 میں پوائنٹ 4 سے ہوتی ہوئی لائن پر پایا جاتا ہے۔ ویو 5-6 پیٹرن کی طویل ترین ویو ہوتی ہے۔ پوائنٹ 1,4, اور 6 ایک ہی لائن میں پائے جاتے ہیں۔

ٹریڈ کیسے کریں

بلش وولف ویو پیٹرن کی ٹریڈنگ کا آئیڈیا پوائنٹ 5 پر خریدنا ہے۔ منافع لینے کے آرڈر کو پوائنٹ 6 پر ہونا چاہئیے۔

پوائنٹ 5 لائن 1-3 پر یا اس کے نیچے ہونا چاہیے۔ اس صورت میں، ایک آگزیلری لائن کو پوائنٹ 2 اور 4 میں سے کھینچیں اور اس لائن کو پوائنٹ 3 کے ساتھ ساتھ حرکت دیں۔ پوائنٹ 3 سے لائن 1-3 کی خلا اور لائن 2-4 کی پروجیکشن "سویٹ زون" کہلاتا ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ کو خریداری کے مواقع دیکھنے چاہیے۔ اگر 2-4 لائن 1-3 لائن کے متوازی ہو، تو وہاں سویٹ زون نہیں ہوتا۔ اگر لائن 1-3 اور لائن 2-4 کے درمیان زاویہ بھی ہو، یہاں کوئی مسئلہ ہے اور یہ وولف ویو پیٹرن نہیں ہوتا۔ بلش وولف ویو پیٹرن کی مثال میٹا ٹریڈر میں دیکھیں:

 d.png

 

 اب آئیے ایک بئیرش وولف کا ویو پیٹرن کو جانچتے ہیں۔

bwarish w.gif

یہاں اس کےاہم پیرامیٹرز ہیں:

ویو 1-2 پیٹرن کی بنیاد ہے اور بلش ہے۔ پوائنٹ 2 کو پوائنٹ 1 سے نیچے ہونا چاہیے، جبکہ پوائنٹ 3 کو پوائنٹ 1 سے بلند ہونا چاہیے۔ ویو 3-4 کو ویو 1-2 کے بنائے گئے چینل کے اندر ہونا چائیے۔ ویو 1-2 اور 2-3 کو برابر ہونا چاہیے (ایک جیسا). پوائنٹ 3 عام طور پر ویو 1-2 کی ایکسٹینشن کے 127.2٪ یا 161.8٪ تک ہوتا ہے۔ پوائنٹ 4 کو پوائنٹ 2 کے اوپر اور پوائنٹ 3 کے نیچے ہونا چاہیے۔ پوائنٹ 5 ویو 3-4 کے بعد بلند سیٹ ہوتا ہے۔ یہ پوائنٹ 1 اور 3 میں سے کھینچی گئی لائن کے قریب واقع ہوتا ہے۔ پوائنٹ 5 عام طور پر ویو 3-4 کی ایکسٹینشن کے 127.2٪ یا 161.8٪ تک ہوتا ہے۔ پوائنٹ 6 پوائنٹ 1 میں پوائنٹ 4 سے ہوتی ہوئی لائن پر پایا جاتا ہے۔ ویو 5-6 پیٹرن کی طویل ترین ویو ہوتی ہے۔ پوائنٹ 1,4, اور 6 ایک ہی لائن میں پائے جاتے ہیں۔

بلش وولف ویو پیٹرن کے آئینے کی طرح، بئیرش وولف ویو پیٹرن کی ٹریڈنگ کا آئیڈیا پوائنٹ 5 پر فروخت کرنا ہے ("سویٹ زون میں فروخت کے لیے ایک لائن کو پوائنٹ 3 سے لائن 2-4 کے متوازی بنایا گیا). منافع لینے والا آرڈر کو پوائنٹ 6 پر واقع ہونا چاہیے۔ یہاں ہے کہ حقیقی چارٹ پر ایسی ٹریڈ کو کیسے دکھتی ہے:

wolfe 3.png

نتیجہ

چارٹ پر وولف پیٹرن تلاش کرنے کے لئے، 3 پوائنٹ دیکھیں جو تقریباً ایک لائن پر ہوتا ہے۔ قریب میں پوائنٹ 2 اور 4 کو چیک کریں اور دیکھیں کہ آیا یہ تمام بلش یا بئیرش پیٹرن پر فٹ آتی ہیں۔

ہم ان کے لئے وولف ویو پیٹرن کی تجویز دیتے ہیں جو پہلے سے ٹریڈنگ کا تجربہ رکھتے ہیں کیونکہ یہ سٹیپس چارٹ پر پہچاننا آسان نہیں۔ تاہم، ایک بار پہچانے جائیں، پیٹرن ایک اشارہ بناتا ہے جو کامیاب ٹریڈنگ کا بہت زیادہ امکان پیش کرتا ہے، اگر آپ اس کے ماسٹر ہیں، تو آپ ایک دیدہ زیب ٹریڈ لیں گے۔

تازہ ترین خبریں

نوکریوں کے ڈیٹا سے آسٹریلوی ڈالر کو سپورٹ مل سکتی ہے

آسٹریلیا کے لئے روزگاری میں تبدیلی اور بے روزگاری کی شرح کی ریلیز فروری 21، 2:30 ایم ٹی ٹائم پر متوقع ہے۔

کیا فیڈ امریکی ڈالر کو بڑھائے گا؟

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی (FOMC) میٹنگ کے نکات کی اشاعت فروری 20, 12 ایم ٹی ٹائم پر شیڈول ہوئی ہے۔ یہ پچھلی FOMC کی ملاقات کا تفصیلی ریکارڈ ہے، جو کہ اقتصادی اور مالیاتی صورتحال کو اندر تک دکھاتا ہے جو کہ فیڈ کی جانب سے حالیہ مانیٹری پالیسی پر اثرانداز ہوئی۔ پچھلی ملاقات کے دوران، فیڈرل ریزرو نے کہا کہ یہ "صبر" ہو گا اس سے پہلے کہ اگلی ریٹ کی حرکت ظاہر ہو۔ فیڈ کے چئیر جیروم پاول کے مطابق، حالیہ سود کی شرح حالیہ معیشیت کی

اہم اپ ڈیٹس پر USD کی ٹریڈ کریں

امریکہ کے لیے ریٹیل سیلز اور کور ریٹیل سیلز کی سطحیں فروری 14، 15:30 ایم ٹی وقت جاری ہوں گی.

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera