مجھے فاریکس ٹریڈنگ کے لئے کتنے پیسے کی ضرورت ہے؟

مجھے فاریکس ٹریڈنگ کے لئے کتنے پیسے کی ضرورت ہے؟

اگر آپ فاریکس ٹریڈر بننا چاہتے ہیں اور آپ حیران ہیں کہ ٹریڈنگ پر کتنی رقم خرچ ہونی چاہیے ہے تو آپ صحیح جگہ پر آئے ہیں. اس مضمون میں ہم بیان کریں گے کہ کم سے کم کتنی رقم درکار ہو گی آپ کو کرنسیاں ٹریڈ کرنے کے لیے.

شروعات کرنے کے لیے، یاد رکھیں کہ یہاں ڈیمو اکاؤنٹس ہیں جو آپ کو اجازت دیتے ہیں کہ آپ ٹریڈنگ کی مشق کریں ایک بھی ڈالر لگائے بغیر. ایف بی ایس کے ساتھ ڈیمو اکاؤنٹ کا سائز $1 تک ہو سکتا ہے. ڈیمو اکاؤنٹ آپ کو اجازت دے گا کہ آپ کھلے ہوئے آرڈرز کو مشق کریں اور پوزیشن سائزز کو سیٹ کریں.

اگر آپ اصلی اکاؤنٹ استعمال کرتے ہوئے ٹریڈ کرنے کے لیے تیار ہیں اور حقیقی رقم کمانا چاہتے ہیں تو آپ کو پتا ہونا چاہیے ہے کہ ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے جو رقم آپ کو درکار ہوتی ہے وہ اکاؤنٹ قسم پر منحصر ہے جس کا آپ انتخاب کرتے ہیں، مثال کے طور پر، مائکرو. اکاؤنٹ پر ٹریڈ کرنے کے لیے آپ کو تقریبا 5$ ڈپازٹ کرنے کی ضرورت ہو گی. آپ وہ آرڈرز اوپن کرنے کے قابل ہو جائیں گے جن کا حجم 0.01 لاٹس سے شروع ہوتا ہے اور اچھا لیوریج استعمال کرتے ہیں. اگر آپ بہت سے ٹریڈز اوپن کرنا چاہتے ہیں، ایک سٹینڈرڈ اکاؤنٹ لیں 0.5- پیپ بہاؤ پھیلاؤ کے ساتھ. اس طرح کے اکاؤنٹ کو کم سے کم 100$ کی سرمایاکاری کی ضرورت ہوتی ہے. نوٹ کریں کہ آپ ہر قسم میں سے ایک اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں. کسی بھی قسم کے 10 اکاؤنٹس کھولنے کے قابل ہونے کے لیے، آپ کو اپنے ذاتی علاقے کی تصدیق کروانا ضروری ہے، تصدیقی طریقہ تبدیل کریں ای میل سے میسج، اور یقین دہانی کریں کہ آپ کے ذاتی علاقے میں تمام اکاؤنٹس کا کل ڈپازٹ 100$ یا زیادہ ہے.

آپ کا ڈپازٹ آپ کے ٹریڈ سائز کو بیان کرتا ہے

کم سے کم ٹریڈ سائز ایف بی ایس کے ساتھ 0.01 لاٹس ہے. لاٹ ایک سٹینڈرڈ کنٹریکٹ سائز ہے کرنسی مارکیٹ میں. یہ بیس کرنسی کے 100,000 یونٹس کے برابر ہے، لہٰذا 0.01 لاٹس اکاؤنٹ بیس کرنسی کے 1,000 یونٹس کے لیے. اگر آپ EUR/USD کے 0.01 لاٹس خریدتے ہیں اور آپ کا لیوریج 1:1000 ہے، آپ کو $1 بطور مارجن ضرورت ہی گی ٹریڈ کے لیے. اگر آپ نے مائکرو. اکاؤنٹ پر 5$ ڈپازٹ کیے، آپ کا ڈپازٹ یہ مارجن کور کر دے گا اور آپ اس سائز کے 4 اور ٹریڈز کھولنے کے قابل ہو جائیں گے. قیمت کی حرکت کی ہر ایک پیپ یا تو کو دے گی یا آپ کو $0.1 کی لاگت آئے گی.

چلیں ابتدائی ٹریڈر کے لیے کچھ اچھی آپشنز پر غور کرتے ہیں. مثالیں جو ہم یہاں لائے ہیں وہ رسک مینجمنٹ کے مطابق محفوظ اور اچھی ہیں.

ڈپازٹ = $100

ایک ٹریڈ کے لیے رسک کی مقدار %5 سے نیچے ہونی چاہیے ہے، اس سے قطع نظر کہ آپ کا ڈپازٹ کتنا بڑا ہے. چلیں %3 رسک کو دیکھتے ہیں ($3). اگر آپ 0.01 لاٹس ٹریڈ کرتے ہیں، آپ کے پاس 30 پپس تک نقصان کی روک تھام ہو سکتی ہے — یہ انٹرا ڈے پوزیشن کے لیے بہت کافی ہے. تجویز کردہ رسک/ریوارڈ ریشو ⅓ ہے، لہٰذا اس ٹریڈ کے لیے پوٹینشل منافع 90 پپس ہو گا($9).

ڈپازٹ = $500

اگر آپ کا ڈپازٹ 500$ ہے تو؟ %3 رسک کے ساتھ ($15)، آپ کے ٹریڈ کا سائز 0.15 لاٹس تک ہو سکتا ہے. اس صورت میں، منافع/نقصان کی ہر ایک پیپ 1.5$ کے لیے ہو گی. بڑی پوزیشن سائز کے ساتھ، آپ تیزی سے رقم خریدنے کے قابل ہو جائیں گے! نقصان کی روک تھام کے لیے یہاں 10 پوائنٹس ہوں گے. اگر کو وسیع روک تھام کی ضرورت ہے تو آپ 0.1 لاٹ ٹریڈ کر سکتے ہیں: اس سے ہر ایک پیپ پر 1$ لاگت آئے گی. نقصان کی روک تھام کے 15 پوائنٹس ہوں گے. %5 رسک کے ساتھ (25$)، آپ 25 - پیپ SL کی اجازت دے سکتے ہیں. اس صورت میں منافع (اگر آپ کا حاصل کردہ منافع 3 گنا بڑا ہے) تو 75$ ہو گا.

ڈپازٹ = $1000

اگر آپ کا ڈپازٹ 1000$ ہے، تو آپ ظاہر ہے، بڑے ٹریڈز کھولنے کے قابل ہیں. ٹریڈ کے لیے %3 رسک ($30) اور 1:1000 لیوریج آپ کو اجازت دے گا کہ آپ 0.3 لاٹس ٹریڈ کریں. 10% رسک ($100) آپ کو اجازت دے گا کہ آپ 1 لاٹ ٹریڈ کریں. اس صورت میں، 30 پیپس منافع کے $300 حاصل کرنے کے حوالے سے ہوں گے. زیادہ سے زیادہ رسک ایک ٹریڈ کا $30 آپ کو اجازت دے گا کہ آپ ٹریڈ کریں 0.1 لاٹس SL کی 30 پیپس کے ساتھ. اس کا ممکنہ منافع 90$ ہو گا.

ایک اور اہم چیز: مارجن کالوں اور اسٹاپ اوٹس کو یاد رکھیں. مارجن کال اجازت دیے گئے مارجن کی سطح کا %40 یا کچھ کم ہے. اس نقطے پر، کمپنی حقدار ہے مگر وہ گاہک کی تمام کھلی نشستوں کو فری مارجن کم ہونے کی بنا پر بند کرنے کی ذمہ دار نہیں ہے. اسٹاپ آوٹ مارجن کی کم سے کم اجازت دی گئی سطح ہے (%20 اور کم) جس پر ٹریڈنگ پروگرام شروع ہو گا تاکہ گاہک کی کھلی پوزیشنز کو بند کیا جا سکے ایک ایک کر کے تاکہ مزید نقصانات سے بچا جا سکے جو کہ منفی بیلنس تک لے جاتا ہے (0$ سے نیچے).

اگر آپ رسک مینجمنٹ کے اصولوں کی پاسداری کرتے ہیں اور ایک ہی دفعہ میں اپنا پورا ڈپازٹ ٹریڈنگ میں نہیں لگا دیتے، آپ مارجن کالوں اور اسٹاپ آؤٹس سے محفوظ رہیں گے.

نتیجہ

جیسا کہ آپ نے دیکھا کہ آپ کو ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے کم سے کم 5$ کی ضرورت ہوتی ہے. باقی سب آپ پر ہے! اپنے علم اور تجربے کا ایک اندازہ مقرر کریں اور اہداف کے بارے میں بھی سوچیں. آپ کتنی رقم کمانا چاہتے ہیں؟ آپ عموما کب ٹریڈ کریں گے؟ جتنا زیادہ ڈپازٹ ہو گا، اتنی بڑی پوزیشن سائزز ہوں گے، اور اتنا ہی زیادہ آپ ایک ٹریڈ سے کما سکیں گے. وہ سب خطرات کے پس منظر کے خلاف وزن کرنا چاہیے ہے.

براہ مہربانی یقین دہانی کریں کہ آپ صرف اپنی بچی ہوئی رقم ہی ٹریڈنگ پر لگائیں اور بنیادی دنیوی ضرورت کی رقم یہاں نہ لگائیں. ٹریڈنگ منافع حاصل کرنے کے لیے بہترین مواقع مہیا کرتی ہے مگر یہ خطرات سے پر ہے اور نقصانات ممکن ہیں.

تازہ ترین خبریں

امریکی ڈالر ریٹیل انڈیکیٹر کے اعدادوشمار سے حرکت میں آسکتا ہے

امریکہ ہیڈ لائن اور بنیادی ریٹیل سیل کے اعداد و شمار 15 نومبر کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

کیا آسٹریلین نوکریوں کا ڈیٹا AUD کی مدد کرے گا؟

آسٹریلیا روزگار کی تبدیلی کی سطح اور بے روزگاری کی شرح 14 نومبر کو 2:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

RBNZ کی جنب سے شرح کا فیصلہ: کیوی کے لئے منفی پہلو کا خطرہ

نیوزی لینڈ کا ریزرو بینک مانیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ اور اس کی شرح سود 13 نومبر کو 3:00 MT ٹائم پرجاری کرے گا۔ اس کے بعد، RBNZ کے گورنر مسٹرایڈرین اوور 4:00 MT ٹائم پر ایک پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera