لفافے

لفافے

لفافوں کا تکنیکی اشارہ 2 اوسط حرکت پر مشتمل ہوتا ہے اس میں سے ایک اوپر کی جانب جاتا ہے اور دوسرا نیچے کی جانب جاتا ہے۔ لفافے قیمت کے ایکشن کے گرد بینڈز کے طور پر استعمال ہو سکتے ہیں جو ذیادہ خریدنا اور زیادہ فروخت کا اشارہ کرتا ہے اور قیمت کے ٹارگٹ کے طور پر بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ یہ ویسا ہی ہے جیسا بالنگر بینڈ جیسا کہ دونوں اپنی آخری حدوں کی قیمت کی حرکت کو دکھاتے ہیں۔
میٹا ٹریڈر میں خود کار طریقے سے مرتب کیا گیا دورانیہ 14 ہے، جبکہ انحراف (ایم اے کاشفٹ) 1۔0 % ہے۔ انحراف کی مقدار مارکیٹ کی تغیرات پر انحصار کرتے ہوئے ترتیب دینا چاہیے: جتنا زیادہ تغیر ہوتی ہے، اسے اتنا زیادہ ہونا چاہئے۔ ایک ہی دن کی ٹریڈنگ کے لئے کوئی H1 چارٹ است کر سکتا ہے، اور کسی بھی کرنسی پیئر کے لئے 10 دورانیہ کی اوسط اور 3۔0 -5۔0% انحراف ٹھیک ہونا چاہیے۔
کیسے جانچیں:
جب قیمت بینڈ کی نچلی حد پر پہنچے تب خریدیں۔ جب قیمت بینڈ کی اوپر والی حد پر پہنچے تب فروخت کریں۔

GBPUSDH4 envelopes.png

تازہ ترین خبریں

اقتصادی اشاروں پر CAD کو ٹریڈ کریں.

کینیڈا 19 اکتوبر، 15:30 ایم ٹی وقت تک ریٹیل سیلز اعدادوشمار ظاہر کرے گا۔ دونوں اشارے بہت زیادہ اہم ہیں۔ نتیجے کے طور پر، یہ کینیڈا کی مارکیٹ کو بہت زیادہ متاثر کریں گے۔

GBP کو ٹریڈ کریں انتہائی اہم اقتصادی واقعات پر

برطانوی CPI ریڈنگ 17 اکتوبر کو 11:30 ایم ٹی وقت سامنے آ جائے گی۔

امریکی CPI امریکی ڈالر کو چلائے گا

امریکہ سرخیاں اور سی پی آئی 11 اکتوبر 15:30 ایم ٹی وقت جاری کرے گا۔ سی پی آئی کا مخفف صارفین کی قیمت انڈیکس ہے۔ امریکی افراط زر کو ماپنے کا یہ ایک اہم ذریعہ ہے۔ امریکی افراط زر اور USD کے درمیان ایک بالواسطہ تعلق ہے۔ جتنا زیادہ افراط زر ہو گا، اتنے ہی کم وقت میں USD بڑھے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera