فریکٹلز

فریکٹلز

فریکٹل ایک پیٹرن ہے جس میں ایک جیسی کنفیگوریشن ہوتی ہیں پورے ڈھانچے میں، مختلف پیمانوں پر. دوسرے الفاظ میں، یہ ایک پیٹرن ہے جو کہ مزید تقسیم ہو سکتا ہے ایک جیسے پیٹرنز میں جو کہ اہک دوسرے کے جیسے ہیں اور اپنے والدین پیٹرن کے جیسے ہیں.

بالکل اس طرح جیسے یہ ممکن ہے کہ فبناکی ریشوز کو تلاش کیا جائے قدرت میں، فریکٹلس بھی عموماً وقوع پذیر ہوتے ہیں – پودوں میں، کرسٹلز، سنو فلیکس وغیرہ.

shutterstock_730562110.jpg

فریکٹلس کا تصور مالی مارکیٹوں پر بل ولیمز نے لاگو کیا. اس کے مطابق، مارکیٹ کی پیچیدہ چالیں خود ساختہ ایک جیسے ریپیٹ نمونوں سے بنتے ہیں. نتیجے کے طور پر، اگرچہ قیمت کا متحرک پن رینڈم لگتا ہے، مگر اصل میں ایسا نہیں ہے اس کا ایک خاص ڈھانچہ ہے.لہذا اگر ہم چارٹس تک جائیں تو فریکٹل وہ پیٹرن ہے جو کہ 5 موم بتیوں سے بنتا یے، اس طریقے سے کہ درمیانی موم بتی کا ہائی/لو آس پاس کی موم بتیوں کے کناروں سے بڑھ جاتا ہے.فریکٹل اپ ایک سیریز ہے پانج ایک ساتھ موم بتیوں کی (بارز) جہاں ہائیسٹ ہائی دو لوئر ہائیز سے آگے بڑھتا ہے. مخالف کنفگیگوریشن فریکٹل ڈائون ہو گا. دونوں ڈھانچے قیمت کی چھوٹی چھوٹی ریورسلز کی طرح لگتے ہیں. دونوں فریکٹلس (خریدنا، بیچنا) شاید موم بتیاں شئیر کرے.

Screenshot_33.png

فریکٹلس کو مسلسل بصارت کے لہذ سے ٹریک کرنا آسان کام نہیں ہے. آپ کے پاس فریکٹلس ہو سکتے ہیں آپ کے میٹا ٹریڈر چارٹ پر نشان ذدہ "انسرٹ" پر کلک کر کے، اشاروں کا انتخاب کریں،" بل ولیمز" اور پھر "فریکٹلس". اشارہ بار کے درمیان میں نشان شامل کرے گا ہر فریکٹل یہ پہچانتا ہے.

فیکٹلس کو ٹریڈنگ میں کیسے استعمال کریں

جب آپ نے فریکٹلس اشارے کو چارٹ پر شامل کر دیا، آپ ٹریڈ سگنلز کا شکار کر سکتے ہیں. یہاں طریقہ ہے بل ولیمز کا بتایا ہوا:

  1.  اس صورتحال کا انتظار کریں کہ جب جدید فریکٹل مخالف سمت میں پوائنٹ کر رہا ہو پچلے والے سے. اس کو "فریکٹل شروعات" کہتے ہیں. ٹریڈ دوسرے فریکٹل کی سمت میں ہونا چاہیے ہے.
  2.  ٹریڈنگ سگنل ظاہر ہو گا اگر قیمت اس فریکٹل سے آگے چلی جائے (جو کہ اس کی درمیانی موم بتی).
  3.  نقصان کی روک تھام فریکٹل سٹاپ کے آگے رکھیں، جو کہ سب سے ذیادہ دور پوائنٹ ہے دونوں پچھلے فریکٹل پوائنٹس سے سگنل کے مخالف سمت میں.

Screenshot_32.png

فریکٹلس اشارہ بہت سے اشارے بنا سکتے ہیں. عقلمندی یہ ہے کہ اس کو دوسرے تکنیکی اشاروں کے ساتھ استعمال کریں ویلیمز نے بنایا اچھے اشاروں کو بروں میں سے فلٹر کرنے کے لیے.

تازہ ترین خبریں

USD کو ریلیزز کی طرف سے حمایت حاصل ہوسکتی ہے

امریکہ ہیڈ لائن اور کور ڈیوریبل گڈز کے آڈرز کی تفصیلات 24 مئی 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

برطانوی پاؤنڈ کیلئے ایک موقع

گریٹ برطانیہ CPI کی سطح کو 22 مئی 11:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا

نوکریوں کا ڈیٹا AUD کو سپورٹ کر سکتا ہے

آسٹریلین نوکریوں کا ڈیٹا 16 مئی، 4:30 MT پر جاری ہوگا

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera