طاقت کی انڈیکس

طاقت کی انڈیکس

طاقت کی انڈیکس (ایف آئی) ٹریڈنگ مارکیٹ میں بئیر اور بلز کی طاقت مانپنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ یہ اشارہ قیمت، سمت اور ٹریڈ کےحجم پر منحصر کرتا ہے۔ FI کو چھوٹے دورانیہ سے (2-10 دورانیہ) یا لمبے دورانیہ (13دورانیہ) ایم اے سے ہموار ہو سکتا ہے۔ 
کیسے جانچیں:
اگر حالیہ بند ہونے والی قیمت پچھلی سے زیادہ ہو، تو انڈیکس مثبت ہو گی۔ جب اشارہ بڑھتا ہے، تو بل کی طاقت دکھاتا ہے۔ اس کے برعکس، اگر بند ہونے والی قیمت پچھلی سے کم ہو، تو اشارہ منفی ہو گا اور بئیر کی کی طاقت دکھائے گا۔ 
اگر رحجان مضبوط ہوتا ہے، طاقت کی انڈیکس تیزی سے تبدیل ہو گی۔ بہت امکان ہے کہ یہ رحجان کے تسلسل کا اشارہ سے گا۔ اسی وقت پر، اگر قیمت انرشیا سے تبدیل ہوتی ہے، FI آہستہ سے تبدیل ہو گی۔ 
اگر حالیہ قیمت بڑھتی ہے لیکن اشارہ نہیں، اس کا مطلب ہے بالائی رحجان کمزور ہے۔ 
خریداری کے اشارے:
- طاقت کی انڈیکس بڑھتے ہوئے رحجان (رحجان کا تسلسل) میں نئ بڑھوتری چھاپتی ہے۔
 طاقتیں بڑھتے ہوئے رحجان (ڈپس پر خریدنا) پر منفی (صفر سے نیچے گرتی ہے) ہو جاتی ہے۔
-طاقت کی انڈیکس نچلے رحجان میں صفر سے اوپر بڑھتی ہے۔
- طاقت کی انڈیکس MA کو اوپر کی جانب پار کرتا ہے۔
۔ انحرافات (قیمت نچلی کمی چھاپتی ہے جب FI بلائی کمی بناتا ہے)۔ 
فروخت کے اشارے:
- طاقت کی انڈیکس نچلے رحجان (رحجان کا تسلسل) میں نئی کمی چھاپ رہا ہے۔ 
- طاقتیں نچلے رحجان کے دورانیہ میں (پل بیک پر فروخت کرنا) مثبت (صفر سے اوپر) ہو جاتی ہیں۔ 
- طاقت کی انڈیکس بڑھتے ہوئے رحجان میں صفر سے نیچے گرتی ہے۔
- طاقت کی انڈیکس اوپر سے نیچے MA کو پار کرتا ہے۔
۔ انحرافات (قیمت بالائی بڑھوتری چھاپتی ہے جب FI نچلی کمی بناتا ہے)۔ 

XAUUSDH1 force index.png

مشہور

ای سی بی ملاقات

تاجروں کو 26 اکتوبر کو یورپی مرکزی بینک کی میٹنگ کے لئے غیر معمولی انتظار ہے. ریگولیٹر 14:40 ٹائم پر اپنی مالیاتی پالیسی کا فیصلہ شائع کرے گا. ECB صدر ماریو ڈریگ 15:30 ٹن ٹائم پر ایک پریس کانفرنس کرے گا. 

امریکی سی پی آئی اور پرچون فروخت

امریکی سی پی آئی(صارفین کی قیمت انڈیکس)اور فروخت کے اعداد و شمار 12 جنوری 15:30 تک شائع ہو جائیں گے۔.

ای سی بی ملاقات اور پریس کانفرنس

یورپی مرکزی بینک کے اجلاسوں کا یورو پر بہت بڑا اثر ہوتا ہے. ریگولیٹر 14 دسمبر کو 14:45 ایم ٹی وقت پرفیصلہ کرے گی. 

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera