سی سی آئی (کموڈی چینل انڈیکس)

سی سی آئی (کموڈی چینل انڈیکس)

سی سی آئی کے اشارے قیمتوں کے پلٹنے کی پیشن گوئی کے لیے وسیع طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ یہ اثاثوں کی قیمت، اثاثوں جی قیمت کی اوسط حرکت (ایم اے)، اور اس اوسط سے نارمل انحراف کے درمیان رشتے کا تعدد کرتا ہے

کیسے جانچیں

1۔زیادہ خریدنے/ذیادہ بیچنے والی حالت۔ ایک نارمل کیس میں، سی سی آئی +_100 کی رینج میں اوپر نیچے ہوتا ہے۔ +100 سے اوپر بڑھنے کا مطلب ہے کہ جوڑا ذیادہ خرید لیا گیا ہے اور نیچے درستگی کا اشارہ کرتا ہے۔ -100 سے کمی کا مطلب ہے کہ جوڑا زیادہ بیچ دیا گیا ہے اور اوپر درستگی کا اشارہ کرتا ہے۔ 
اشاروں کی حرکت ان مرحلوں کی تعداد پر منحصر ہے جس سے یہ بنے تھے۔ ایک چھوٹا(کم تعداد کے مراحل) اشارہ زت اتار چڑھاؤ والا ہو گا، اس لئے زیادہ پوائنٹ +-100 کی رینج سے باہر ہوں گے، اور اس کے برعکس، بڑھے مراحل میں، زیادہ پوائنٹ+-100کی رینج کے اندر ہوں گے۔ 
2۔ڈئیورجنس/کنورجنس۔ جب قیمت زیادہ سے زیادہ اوپر ہوتی ہے لیکن سی سی آئی کم بناتی ہے تب ڈائیورجنس وقوع پذیر ہوتی ہے۔اس کی تصدیق سی سی آئی کے صفر کے نیچے ٹوٹنے اور سپورٹ کا قیمت کے چارٹ پر ٹوٹنے سے ہو سکتی ہے۔ اس کے برعکس کنورجنس، قیمت کے نیچے کمی لانے اور سی سی آئی کے اوپر کمی لانے سے وقوع پذیر ہوتی ہے۔ اس کی تصدیق سی سی آئی کے صفر کے نیچے ٹوٹنے اور رکاوٹ کے قیمت کے چارٹ پر ٹوٹنے سے ہو سکتی ہے۔

 EURUSDDaily.png

تازہ ترین خبریں

اقتصادی اشاروں پر CAD کو ٹریڈ کریں.

کینیڈا 19 اکتوبر، 15:30 ایم ٹی وقت تک ریٹیل سیلز اعدادوشمار ظاہر کرے گا۔ دونوں اشارے بہت زیادہ اہم ہیں۔ نتیجے کے طور پر، یہ کینیڈا کی مارکیٹ کو بہت زیادہ متاثر کریں گے۔

GBP کو ٹریڈ کریں انتہائی اہم اقتصادی واقعات پر

برطانوی CPI ریڈنگ 17 اکتوبر کو 11:30 ایم ٹی وقت سامنے آ جائے گی۔

امریکی CPI امریکی ڈالر کو چلائے گا

امریکہ سرخیاں اور سی پی آئی 11 اکتوبر 15:30 ایم ٹی وقت جاری کرے گا۔ سی پی آئی کا مخفف صارفین کی قیمت انڈیکس ہے۔ امریکی افراط زر کو ماپنے کا یہ ایک اہم ذریعہ ہے۔ امریکی افراط زر اور USD کے درمیان ایک بالواسطہ تعلق ہے۔ جتنا زیادہ افراط زر ہو گا، اتنے ہی کم وقت میں USD بڑھے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera