رجحان

رجحان

رجحان عام مارکیٹ پر ایک اثاثہ کی قیمت کی عام سمت ہے ۔ آپ کسی چارٹ سے دیکھ سکتے ہیں کہ قیمتیں کبھی سیدھی سطروں میں نہیں حرکت کرتی،وہ ہائز اور لوز کے ایک سلسلے پر مشتمل ہوتی ہیں. رجحانات کی تین قسمیں ہیں:

  • اوپر کا رجحان  (بُلِش رجحان) اونچی ہائیز اور اونچی لوزکے سلسلے پر مشتمل ہے (قیمتیں اوپر بڑھ رہی ہیں). ایک بندہ اوپر کے رجحان کے بارے میں پول سکتا ہے اگر کوئی واضح سپورٹ لائن ہو، جو ڈاؤن سائڈ کو کم کرتے ہوئے کم از کم دو لوز کو ملا رہی ہو. اس سطر کے نیچے ایک بریک رجحان کی کمزوری یا الٹ کا سگنل دیتا ہے.

  • ڈاؤن ٹرینڈ (بیئرش رجحان) نچلی ہائیز اور نچلی لوزکے ایک سلسلے کے طور پر درجہ بندی ہے (قیمتیں نیچے حرکت پذیرہیں). ڈاؤن ٹرینڈ کی وضاحت کی جا سکتی ہےاگرایک واضح مزاحمت لائن ہے،جو اپ سائڈ کو کم کرتے ہوئے کم از کم دو ہائیز کو ملا رہی ہو. اس سطر کے نیچے ایک بریک رجحان کی کمزوری یا الٹ کا سگنل دیتا ہے.

  • سائیڈ ویز (فلیٹ، افقی) رجحان –  نہیں ہےکوئی  واضح طور پر متعین رجحان ہے کسی بھی سمت میں.

لمبائی کے لحاظ سے، رجحانات کی اس طرح درجہ بندی کر سکتے ہیں:

  • طویل مدتی (چھے مہینے-ڈھائی سال) اہم رجحان جو ایک ہفتہ وار یا ماہانہ چارٹ پر پائے جاتے ہیں. یہ کئی میڈیم ٹرم اور شارٹ ٹرم رجحانات پر مشتمل ہے ، جو اکثر اہم رجحان کی سمت کے خلاف حرکت کرتا ہے.
  • میڈیم ٹرم<(ایک ہفتہ – دو ماہ) بہتر روزانہ اور H4 چارٹ پر دیکھا جاتا ہے.
  • شارٹ ٹرم   (ایک ہفتے سے کم) بہتر فی گھنٹہ اور منٹ چارٹ پر دیکھا جاتا ہے.

مشہور

امریکی سی پی آئی اور پرچون فروخت

امریکی سی پی آئی(صارفین کی قیمت انڈیکس)اور فروخت کے اعداد و شمار 12 جنوری 15:30 تک شائع ہو جائیں گے۔.

ای سی بی ملاقات اور پریس کانفرنس

یورپی مرکزی بینک کے اجلاسوں کا یورو پر بہت بڑا اثر ہوتا ہے. ریگولیٹر 14 دسمبر کو 14:45 ایم ٹی وقت پرفیصلہ کرے گی. 

آسٹریلین خریدو فروخت

کیا آپ ایشین مارکیٹ کی تجارتی سرگرمیوں کے دوران ٹریڈ کرتے ہیں؟ تو پھر آسٹریلیا میں نومبر کو ہونے والی خریدوفروخت کے اعداد وشمار11 جنوری 02:30 ایم ٹی کو شائع کیے جائیں گے۔ جو کہ آپ کے لیے ٹریڈنگ کا بہترین موقی ہے۔. 

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera