بیٹ

بیٹ

بیٹ پیٹرن ہارمونک پیٹرن گارٹلےمیں تغیر ہے۔ ان پیٹرن کے خدوخال ایک جیسے ہیں، فرق فیبونیسی کت تناسب میں ہے جو مرکزی پوائنٹ کی پوزیشن بیان کرتا ہے۔.

Bat.png

آئیے بیٹ پیٹرن کے پیرامیٹر پر نظر ڈالتے ہیں:

- پوائنٹ B ریٹریسمنٹ XA کی 38.2% تک ہوتا ہے۔

- پوائنٹ C ریٹریسمنٹ AB کی 38.2%-88.6% تک ہوتا ہے۔

- پوائنٹ D کو 161.8%-261.8% AB کی ایکسٹینشن یا XA کی 88.6% کی ریٹریسمنٹ پر تلاش کیا جا سکتا ہے۔

ٹریڈ کیسے کی جائے

داخلہ پوائنٹ D پر ہوتا ہے۔ ہمیشہ کی طرح، یہاں مارکیٹ کا ریورسل ضروری ہے۔ منافع 61.8% تک (CD (TPI کا ہو سکتا ہے، 127.2% (CD(TP3 کا، اور/یا XA کی پروجیکشن (D (TP3 تک۔ اپنے رسک مینجمنٹ کے اصولوں کے ساتھ لائن میں ایک اسٹاپ لاس لگائیں۔

آئیے چارٹ پر بلش بیٹ پیٹرن کی مثال پر نظر ڈالیں۔

Screenshot_5.png

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پوائنٹ B ریٹریسمنٹ XA کی 61.8% تک ہے، پوائنٹ AB ریٹریسمنٹ AB کی 88.6% پر پے، جبکہ پوائنٹ D ریٹریسمنٹ XA کی 88.6% کے قریب ہوتا ہے۔ فیبو تناسب سکیم سے ایک جیسے نہیں ہوتا، لیکن وہ بہت قریب ہوتے ہیں۔ نوٹس کریں کہ ایک "ہیرامی" کینڈل اسٹک کا پیٹرن پوائنٹ D پر قیمت کے اوپر کی طرف ریورسل پر بنتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ڈالر ریٹیل انڈیکیٹر کے اعدادوشمار سے حرکت میں آسکتا ہے

امریکہ ہیڈ لائن اور بنیادی ریٹیل سیل کے اعداد و شمار 15 نومبر کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

کیا آسٹریلین نوکریوں کا ڈیٹا AUD کی مدد کرے گا؟

آسٹریلیا روزگار کی تبدیلی کی سطح اور بے روزگاری کی شرح 14 نومبر کو 2:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

RBNZ کی جنب سے شرح کا فیصلہ: کیوی کے لئے منفی پہلو کا خطرہ

نیوزی لینڈ کا ریزرو بینک مانیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ اور اس کی شرح سود 13 نومبر کو 3:00 MT ٹائم پرجاری کرے گا۔ اس کے بعد، RBNZ کے گورنر مسٹرایڈرین اوور 4:00 MT ٹائم پر ایک پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera