بل ویلیم کا نظریہ

بل ویلیم کا نظریہ

بل ویلیم مارکیٹ میں اپنی منفرد اپروچ کی وجہ سے ایک مشہور امریکی ٹریڈر ہے جو ٹریڈنگ کی نفسیات اور افراتفری والے نظریہ پر مشتمل ہے۔ ویلیم نے بہت سے ٹیکنیکل انڈیکیٹر بنائے ہیں (ایکسلی ریٹر/ڈیسیلیریٹر آسیلیٹر، ایلیگیٹر،شاندار آسیلیٹر، فریکٹلز، گیٹر آسیلیٹر، اور مارکیٹ کی سہولیاتی انڈیکس). آپ ان انڈیکیٹرز کو میٹا ٹریڈر میں تلاش کر سکتے ہیں ("انسرٹ" کو کلک کریں، "انڈیکیٹر" منتخب کریں اور پھر "بل ویلیم").

بل ویلیم سوچتے ہیں کہ بنیادی اور ٹیکنیکل تجزیہ اچھی ٹریڈ کے لئے کافی نہیں کیونکہ وہ ٹریڈر کو اصل مارکیٹ دیکھنے کی اجازت نہیں دیتے جو کہ غیر ساکن، غیر عمودی اور افراتفری والی ہے۔

ویلیم کے مطابق، مارکیٹ کا ایک ڈھانچہ ہوتا ہے۔ کامیاب ہونے کے لئے، ایک ٹریڈر کو اس ڈھانچے کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ مارکیٹ کے ڈھانچے کے 5 زاویے ہیں:

  • - فریکٹل
  • - مومینٹم
  • -ایکسلریشن/ڈیسیلیریشن
  • زون-بیلنس لائن

ٹریڈر کو کسی منفی چیز کی طرح مارکیٹ کی افراتفری کے بارے میں سمجھنا چاہیے۔ ویلیم افراتفری کو ایک بڑے لیول کی قسم سمجھتے ہیں جو کہ نا تو وجہ اور نا کسی اثر سے بنتا ہے بلکہ بے ترتیبی سے بنتا ہے۔ مارکیٹ ایک مخفی ڈھانچے کی وجہ سے کم رکاوٹ والا راستہ فالو کرتی ہے،جیسا کہ ایک دریا کا بہاؤ اس کے نیچے کی ساخت پر منحصر ہوتا ہے۔ ایک ٹریڈر کو مارکیٹ کی ساخت کو دریافت کرنا اور اس کے مطابق ٹریڈ کرنا ہو گی۔

اس کے ساتھ، ایک ٹریڈر کو اپنی "نیچے کے ڈھانچے" کو جاننے کی ضرورت ہوتی ہے، جیسا کہ یہ اس ٹریڈنگ کی اپروچ، رویہ اور مارکیٹ کی کسی بھی حرکت پر ردعمل ظاہر کرتی ہے۔

ایک ٹریڈر کا مقصد اپنے علم کو مارکیٹ کی ساخت سے ملانا ہے۔ بل ویلیم نے اپنی اپروچ کو "پروفیچونٹی" کا نام دیا۔ اس کی رائے کے مطابق، اپنے آپ کو شک سے روکنا ضروری ہے اور ٹریڈنگ انجوائے کریں۔ بنیادی طور پر، ویلیم پر سکون رہنے اور آگے بڑھنے کی تجویز دیتے ہیں: ٹریڈ کریں، سیکھیں، تجربہ حاصل کریں اور رقم کمائیں۔ بل ویلیم کا دریافت کیا ہوا انڈیکیٹر کیسے منافع کے لئے استعمال ہوتا ہے یہ سیکھنے کے لئے تیار رہیں!

تازہ ترین خبریں

امریکی ڈالر ریٹیل انڈیکیٹر کے اعدادوشمار سے حرکت میں آسکتا ہے

امریکہ ہیڈ لائن اور بنیادی ریٹیل سیل کے اعداد و شمار 15 نومبر کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

کیا آسٹریلین نوکریوں کا ڈیٹا AUD کی مدد کرے گا؟

آسٹریلیا روزگار کی تبدیلی کی سطح اور بے روزگاری کی شرح 14 نومبر کو 2:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

RBNZ کی جنب سے شرح کا فیصلہ: کیوی کے لئے منفی پہلو کا خطرہ

نیوزی لینڈ کا ریزرو بینک مانیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ اور اس کی شرح سود 13 نومبر کو 3:00 MT ٹائم پرجاری کرے گا۔ اس کے بعد، RBNZ کے گورنر مسٹرایڈرین اوور 4:00 MT ٹائم پر ایک پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera