بل/بئیر کی طاقت

بل/بئیر کی طاقت

بل/بئیر کی طاقت کو ہلانے والا اچھے داخلی/خارجی پوائنٹس کو پہچاننے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ اشارے بلز اور بئیر کی طاقت کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہیں ایکسپونینشل اوسط حرکت کے اشارے کے ساتھ استعمال کرنے کی تجویز دی جاتی ہے(EMA, بہترین دورانیہ 13ہے)۔ 
کیسے جانچیں:
خریداری کے اشارے:
-        ای ایم اے بڑھ رہا ہے
- بیئر کی طاقت منفی ہے لیکن قیمت کے الگ ہوتے ہوئے چارٹ کے ساتھ بڑھتی ہے.
-بلز کی طاقتی ارتعاش کی آخری چوٹی پچھلی سے زیادہ ہوتی ہے
اگر بئیر کی طاقت مثبت ہے تو مزید آگے بڑھنا بہتر نہیں۔
فروخت کے اشارے:
-        ای ایم اے گھٹ رہا ہے
-بل کی طاقت مثبت ہے لیکن قیمت کے الگ ہوتے ہوئے چارٹ کے ساتھ گھٹتی ہے۔
-بئیر کی طاقتی ارتعاش کی زیریں کمی پچھلی سے کم ہوتی ہے
اگر بل کی طاقت منفی ہے تو پیچھے رہنا بہتر نہیں۔
بلز/بئیر کی طاقت اور قیمتوں کے درمیان انتشار ٹریڈنگ کے لئے بہترین وقت ہے۔ 

GBPUSDDaily bulls bears power.png

تازہ ترین خبریں

بینک آف انگلینڈ GBP کی معاونت کر سکتا ہے

بینک آف انگلینڈ کی مالیاتی پالیسی کمیٹی سود کی شرح کے لئے ووٹ کرے گی اور اپنی مالیاتی پالیسی کی سمری 21 مارچ کو 14:00 ایم ٹی پر جاری کرے گی۔

کیا فیڈ مارکیٹ کو حیران کرے گا؟

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی (FOMC) اپنی مالیاتی پالیسی سٹیٹمنٹ بیان کرے گی اور سود کی شرح کا اعلان 20 مارچ، 20:00 ایم ٹی ٹائم کو کرے گی۔

جاپانی کرنسی ٹریڈ کرنے کا ایک موقع

جاپانی بینک اپنا مالیاتی پالیسی بیان بنائے گا اور مارچ 15 کو اپنا شرح سود بیان کرے گا.

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera