ایلییوٹ ویو کے تجزیہ کا تعارف

ایلییوٹ ویو کے تجزیہ کا تعارف

ایلیوٹ ویو تجزیہ کس بارے میں ہے ؟

آپ نے شاید ایلیوٹ ویو کے بارے میں کچھ سنا ہو یا ویو کاؤنٹ دیکھا ہو۔ یہ اس لئے ہے کیونکہ آج کل ایلیوٹ ویو تجزیہ فارکس مارکیٹ کی پیش گوئی میں سب سے زیادہ مشہور اپروچ بن گئی ہے۔ کیوں؟ ہمارے تجربہ میں ایلیوٹ ویو کا اصول ہی صرف آلہ ہے، جو کہ قیمت کی حرکت کو ماہانہ اور سالانہ چارٹس کو ایک دن کے ایک منٹ پر ہر ٹائم فریم پر ترتیب دیتا ہے۔ مثال کے طور پر، آپ دن کے اندر چارٹس پر ٹریڈ کر سکتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ، آپ کے پاس ایک بڑی بھی تصویر ہے۔ سادہ الفاظ میں، ایلیوٹ ویو مارکیٹ کے ڈی این اے ہیں۔ اس آرٹیکل میں، ہم آپ کی ایلیوٹ ویو کے اصول کے لئے رہنمائی کریں گے۔ آئیے چلیں۔

مصنف کون ہے؟

ہمیں رالف نیلسن ایلیوٹ(1871 - 1948)، کا بہت شکریہ ادا کرنا چاہیے، جو کہ اکاؤنٹینٹ اور معیشت دان تھا۔ 1993 میں اس نے 'دی ویو پرنسپل' کی اشاعت کی، اور اس کی دوسری کتاب 'قدرت کا قانون- سیکرٹ آف یونیورس' 1946 میں پبلش ہوئی۔ ایلیوٹ نے نمونے بیان کئے جو بار بار مارکیٹ میں بہترین بیان کردہ اصولوں پر بنتے ہیں۔

ہمیں رابرٹ آر۔ پریچٹر جونئیر اور اے جے فروسٹ کا بھی بہت شکریہ ادا کرنا چاہیے ان کی کتاب "ایلیوٹ ویو پرنسپل": مارکیٹ کے رویہ کی چابی"۔ پر جو کہ آج کل اصول اور رہنمائی کا ابتدائی ذریعہ ہے۔اور مزید برآں، 2006 میں ایک اور عظیم کتاب شائع ہوئی - 'ایلیوٹ کا کوڈ' ڈی۔وی۔ وونزی کی۔ بد قسمتی سے دنیا بھر میں بہت سے پڑھنے والوں کے لئے، یہ کتاب روس میں ہے۔

سفر کا آغاز

تو اس آرٹیکل کی سیریز دو کتابوں پر منحصر ہے۔ کوئی بھی اصول یا رہنمائی کسی بھی آرٹیکل میں اس اشاعت میں قوانین سے مماثلت رکھتا ہے۔ اور باقی کی یقین دہانی کرائی جاتی ہے، میں جا نہیں رہا صرف آپ کو کتابوں کا بتا رہا ہوں۔ ایک چیز، میں واقعی کرنے لگا ہوں کہ آپ کو ایلیوٹ ویو پرنسپل سیکھاؤں اور اپنا تجربہ شئیر کروں۔ بہت سی مثالیں حقیقی مارکیٹ سے ہوں گی۔ اور، ہم کچھ کیسس کی بات کریں گے، جن کا ذکر کتابوں میں نہیں، لیکن آپ انہیں چارٹس میں تلاش کر سکتے ہیں۔

مارکیٹ کے لوگو

ایلیوٹ ویو پرنسپل میں دو اہم چیزیں ہیں: امپلسس (پانچ-ویوز کی قیمت کی حرکت) اور درستگیاں (تین-ویوز کی قیمت کی حرکت)۔ہم اگلے آرٹیکل میں دوبارہ اس پر آئیں گے، تاہم آپ دیکھیں گے کہ صرف ایک اہم لیگو بلاک ہے، جو کہ ایک امپلس ہے۔ لیکن اب کے لئے، آئیے ان دو پر غور کریں۔

آئیے نیچے چارٹ پر دیکھتے ہیں۔ آپ وہاں 5-ویو کا گرنا دیکھ سکتے ہیں جو کہ ایک امپلس ویو ہے (کچھ کیس ہیں جہاں ہم 5-ویو درستگی دیکھ سکتے تھے، لیکن میں اس کو بعد میں بیان کروں گا)۔ اور 3-ویو ایڈوانس ہے، جسے ہم درستگی سمجھ سکتے ہیں۔ ٹھیک ہے، ہم نے صرف ایک امپلس اور درستگی تلاش کی ہے، تو یہ وقت کچھ بڑی تصویر دیکھنے کا ہے۔

E1.png 

اگلا چارٹ صرف حقیقی ویو گنتی ہے، جو میں نے اپنے تجزیہ میں درج کی۔ گراؤ بیئرش امپلس کی تیسری ویو میں ممکن ہے، جبکہ اوپر کا باؤنس اس کی چوتھی ویو ہے۔

E2.png 

اس لئے، ہم اس نتیجے پر پہنچ سکتے ہیں: کوئی ویو نہیں، جو دوسروں سے دور رہ سکے۔ ایلیوٹ ویو پرنسپل روسی نیسٹنگ ڈول (میٹریوشکا) جیسا ہے۔ ہر ویو دوسری ویو کا حصہ ہے، لیکن ہر ویو چھوٹی ویو پر مشتمل ہے۔ یہ کہانی اوپر سے نیچے کے ٹائم فریم پر ہوتی ہے۔

اور یہ ایلیوٹ ویو کو مارکیٹ کی دوسری تجزیاتی طریقوں سے منفرد کرتا ہے۔ ٹیکنیکل تجزیوں کی رسائی نمونوں اور اشاروں پر غور کرتی ہے، جو ہر ایک سے الگ ہوتے ہیں۔ EWP کی طاقت بڑی تصویر کو دیکھنے کی صلاحیت ہے، ایک انفرادی سیٹ اپ نہیں۔

سوچ کے مواقع

آپ نے شاید سنا ہو کہ اگر آپ EWP ٹریڈنگ میں استعمال کریں، تو آپ ایک سے زائد ممکنہ ویو کاؤنٹ سے گزریں گے۔ عام طور پر آپ کے پاس کچھ ممکنہ سینیریوز ہوتے ہیں، جو کہ بعض اوقات مستشنی ہوتے ہیں۔ یہ EWP کے بارے میں سب سے زیادہ خوش آئن ہے کیونکہ یہ شطرنج کھیلنے جیسا ہے۔

اگر کچھ ہولی-گریل اشارے آپ کو خریدنے اور بیچنے کا کہے، آپ مت سوچنا کہ جو آپ کرنے جا رہے ہوں اگر کچھ غلط ہوتا ہے۔ EWP کے ساتھ، آپ ٹریڈنگ ایکشن نکال رہے ہیں جو کہ منحصر کرتے ہیں کہ کونسا ویو کاؤنٹ جگہ پر ہے۔ یہ کامیاب ٹریڈر کی اہم مہارت ہے۔

حقیقی مثالیں

آئیے کچھ حقیقی کہانیاں دیکھتے ہیں۔ پہلی مثال ڈی جی آئی انڈیکس ہے۔ ستمبر 2016 میں، انڈیکس تاریخی اونچائی پر پہنچ گیا، اور میں نے بالکل بلش ویو کاؤنٹ پوسٹ کیا۔ میں نے مارکیٹ کو بہت اونچائی کی توقع کی کیونکہ پانچویں ویو اوور سے بہت دور تھی۔

E3.png

کچھ ماہ بعد، مارکیٹ مزید اوپر چڑھ گئی، لیکن میں تب بھی بلش تھا۔ یہ توقع EWP کی کچھ چیزوں پر منحصر تھا جسے ہم سیکھنے جا رہے ہیں، لیکن اب کے لئے، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس نے کیسے کام کیا۔

E4.png 

تو، رحجان ابھی بھی بلش ہے، اور آپ حالیہ ویو کی گنتی نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

E5.png 

دوسری کہانی USD/TRY ہے۔ اکتوبر 2016 میں، چوتھی ویو تکون کی طرح ختم ہوتی دیکھائی دی، اس لئے میں نے ایک اور بلش امپلس کی توقع کی، جو کہ اگلے کچھ ماہ میں بنی۔

E6.png 

پھر بیئرش کی درستگی کی طویل داستان تھی، جو آخر کار ختم ہوئی، اس لئے بلش رحجان توقع کے مطابق چلتا رہا۔

E7.png 

آخر کار، اپریل 2018 میں ایک اور بلش لمحہ تھا ویو 4 کے ممکنہ اختتام کی وجہ سے۔ اس لئے، مارکیٹ اور اوپر چلی گئی۔

E8.png 

اہم بات

بری مثالیں بھی ہیں۔ تاہم، ٹریڈنگ کی بات کرتے ہوئے، سب سے اہم چیز یہ ہے کہ آپ کر رہے ہوتے ہیں اور جب مارکیٹ آپ کی ویو کاؤنٹ کے مطابق حرکت کر رہی ہو۔ اس لئے، آپ EWP کو مارکیٹ میں مواقع تلاش کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔

مزید، آپ پر فرض نہیں کہ آپ نے جو لیبل کی وہ ویو کاؤنٹ پر ٹریڈ کرنے کا یا صرف جو ویب پر دیکھا۔ آپ کو صرف بہترین کاؤنٹ ٹریڈر کرنے چاہیے جب آپ کے پاس ٹریڈ کھولنے کا بڑا لمحہ ہو۔ دوسرے الفاظ میں، آپ کو اچھی کال کا انتظار کرنا چاہیے جیسا کہ شکاری جنگل میں کرتا ہے۔ اور جب آپ موقع دیکھیں، تب آپ ٹریڈ کو کامیاب کرنے کے لئے بہترین کرتے ہیں۔

یہ صرف شروعات ہے۔ اگلے آرٹیکل میں، ہم EWP کے مزید مخصوص اصولوں اور رہنمائی سے گزریں گے۔

 

 

تازہ ترین خبریں

کیا ECB کی مانیٹری پالیسی اکاؤنٹس یورو کو متاثر کریں گے؟

یورپین سینٹرل بنک ECB اپنی مانیٹری پالیسی اکاؤنٹس 21 نومبر 14:30 MT ٹائم پر ریلیز کرے گا۔

کیا کینیڈین افراط زر قیمتوں میں اضافہ کرےگی؟

کینیڈین سال کی افراط زر کی قیمتوں کا اعلان 20 نومبر 15:30 MT ٹائم پر کیا جائے گا۔

کیا RBA کی ہونے والی میٹنگ کے نکات AUD کو نیچے لے کر جاسکتے ہیں؟

ریزرو بنک آف آسٹریلیا RBA کی ہونے والی میٹنگ کے نکات 19 نومبر کو 02:30 MT ٹائم پر جاری کئے جائیں گے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera