ایلیگیٹر

ایلیگیٹر

الیگیٹر ایک انڈیکیٹر ہے جسے بل ویلیم نے دریافت کیا۔ اس کا مقصد ایک رحجان اور اس کی سمت کی شناخت کرنا ہے اور برے میں سے اچھے سگنل چھاننا ہے تاہم رینج-باؤنڈ مارکیٹ کو نظر انداز کرنا ہے جو نقصان کی طرف جا سکتا ہے۔

انڈیکیٹر 3 موونگ ایورج پر مشتمل ہوتا ہے جو مستقبل کی طرف جاتا ہے:

- ایلیگیٹر کا جبڑا (نیلی لائن) - 13-پیرئڈ موونگ ایورج کو ہموار کرتا ہے جو کے مستقبل میں 8 بار تک حرکت کرتا ہے۔- ایلیگیٹر کے دانت (سرخ لائن) -8-پیرئڈ موونگ ایورج کو ہموار کرتا ہے جو مستقبل میں 5 بار کی حرکت کرتا ہے۔- ایلیگیٹر کے ہونٹ (سبز لائن) -5-پیرئڈ موونگ ایورج کو ہموار کرتا ہے جو مستقبل میں 2 بار تک حرکت کرتا ہے۔

Alligator0.png

بل ویلیم ان موونگ ایورج کو "تناسب کی لائن" کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس نے انڈیکیٹر اور اس کے عناصر کو نئے نام دئے ہیں۔ اس کا آئیڈیا وہ مثال فراہم کرنا تھا جو مارکیٹ کے رویے کو ظاہر کرے گی۔ یہ مثال ایلیگیٹر ہے جو نیند اور شکار کے دورانیے میں تبدیل ہوتا ہے۔

جب جبڑا، دانت، اور ہونٹ کی گتھی بنتی ہے، اس کا مطلب ہے کہ ایلیگیٹر سویا ہے اور مارکیٹ میں کوئی بالائی یا زیریں رحجان نہیں ہے۔ بل ویلیم ایسے پیرئڈ میں مارکیٹ سے باہر رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ جتنا زیادہ ایلیگیٹر سوئے گا، اتنا بھوکا اٹھے گا۔ جب یہ طویل نیند کے بعد جاگتا ہے، یہ اپنا منہ کھولتا ہے (موونگ ایورج متغیر ہوتی ہے) اور مارکیٹ کا بڑا نوالہ لینے کے لیے تیار ہوتا ہے۔ یہ ٹریڈ کا وقت ہے! ایلیگیٹر قیمت کا دور تک پیچھا کرے گا اور ٹریڈر کو ایک مناسب منافع پیش کرے گا۔ بہت زیادہ کھانے کے بعد، ایلیگیٹر دوبارہ سو جاتا ہے (موونگ ایورج سکڑتی ہے)، اس لئے یہ وقت منافع لینے کا ہے۔

Alligator.png

اگر ایلیگیٹر سویا نہیں ہوا، تو مارکیٹ یا تو بالائی یا زیریں رحجان میں ہے۔

  • - اگر قیمت ایلیگیٹر کے منہ سے اوپر ہو تو یہ بالائی رحجان ہے۔ انڈیکیٹر کی لائن بلش آرڈر لیتی ہے (سبز سب سے اوپر، پھر سرخ، پھر نیلی).
  • - اگر قیمت ایلیگیٹر کے منہ سے نیچے ہو تو یہ زیریں رحجان ہے۔ ایلیگیٹر کی لائن بئیرش آرڈد لیتی ہے (نیلی سب سے اوپر، پھر سرخ، پھر سبز).

تناسب کی لائن رحجان کے فیز کے دوران رکاوٹ/سپورٹ فراہم کر سکتی ہے۔ قیمت تھوڑے سے وقفے کے لئے سبز لائن سے آگے جا سکتی ہے۔ جتنا زیادہ یہ سبز لائن کو توڑنے کی کوشش کرتا ہے، رحجان اتنا کمزور ہو جاتا ہے۔

Alligator2.png

کہلائے جانے والے "نقلی کراسس" کو دیکھنا بھی ممکن ہے یا صورت حال کو جب سبز لائن سرخ لائن کو کراس کرتی ہے لیکن واپس مڑ جاتی ہے۔ اگر ایسے کراس بالائی رحجان میں ہوں، تو آپ سبز لائن کے سرخ لائن تک واپس جانے پر خریداری کر سکتے ہیں۔

alligator3.png

ایلیگیٹر کو دوسرے آلات سے ملانا

ایلیگیٹر اور دوسرے ٹیکنیکل تجزیہ کے آلات میں بہت فرق ہوتا ہے۔ یہاں کچھ سفارشات ہیں۔

1. ریورسل پیٹرن کو تلاش کریں (چارٹ پیٹرن یا کینڈل سٹک پیٹرن). ایک بار یہ آپ کے پاس ہو ایلیگیٹر کو تصدیق کے لیے استعمال کریں (جیسا کہ سبز لائن کا دوسری لائنوں کو کراس کرنے کا انتظار کریں).

2. ایلیگیٹر کو فریکٹل کے ساتھ استعمال کریں۔ جب ایلیگیٹر سویا ہو تو کچھ وقت کے لئے انتظار کریں (تناسب کی لائن مڑتی ہے). جدید فریکٹل کے اوپر ایک پپ کا خریداری کا اسٹاپ آرڈر پر رکھیں جو ایلیگیٹر کے منہ کے اوپر واقع ہوتا ہے۔

alligator4.png

نتیجہ

ایلیگیٹر انڈیکیٹر کو ایک منفرد فارمولا ہوتا ہے جو اسے موونگ ایورج کے سادہ سیٹ سے الگ کرتا ہے۔ موونگ ایورج ہو انحصار کرتے ہوئے، انڈیکیٹر وقت کے فرق سے قیمت میں تبدیلی پر ردعمل ظاہر کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، یہ نئے رحجان اور ایک لمحے کی شروعات کو اٹھانے کے لیے استعمال ہو سکتا ہے جب ایک رحجان درستگی کے بعد جاری رہتا ہے۔ الیگیٹر استعمال کے لئے تیار ٹریڈنگ کا سسٹم ہےجو کو بہت زیادہ درست ٹریڈنگ کے لئے دوسرے تجزیاتی آلات کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جب آپ ایلیگیٹر استعمال کرتے ہیں، تو چارٹ کے لئے بہت سے ٹائم فریم چیک کریں۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ڈالر ریٹیل انڈیکیٹر کے اعدادوشمار سے حرکت میں آسکتا ہے

امریکہ ہیڈ لائن اور بنیادی ریٹیل سیل کے اعداد و شمار 15 نومبر کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

کیا آسٹریلین نوکریوں کا ڈیٹا AUD کی مدد کرے گا؟

آسٹریلیا روزگار کی تبدیلی کی سطح اور بے روزگاری کی شرح 14 نومبر کو 2:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

RBNZ کی جنب سے شرح کا فیصلہ: کیوی کے لئے منفی پہلو کا خطرہ

نیوزی لینڈ کا ریزرو بینک مانیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ اور اس کی شرح سود 13 نومبر کو 3:00 MT ٹائم پرجاری کرے گا۔ اس کے بعد، RBNZ کے گورنر مسٹرایڈرین اوور 4:00 MT ٹائم پر ایک پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera