
روس کے یوکرین پر حملہ کرنے کے ایک ماہ بعد، تیل کی مارکیٹیں اب بھی پہلے سے زیادہ غیر مستحکم ہیں، اس بارے میں بہت کم واضح ہے کہ پابندیاں روسی خام پیداوار کے ساتھ ساتھ عالمی تیل کی طلب کو کس طرح متاثر کریں گی۔
2021-10-12 • اپ ڈیڈ
تیل سب سے اہم اثاثوں میں سے ایک ہے ، جو دنیا کی پوری معاشی صورتحال کو کو بیان کرتا ہے۔ بیشتر اثاثوں کی قیمتوں کی طرح تیل کی قیمت بھی طلب و رسد کے تناسب پر منحصر ہے۔ معاشی ترقی کے ادوار کے دوران ، ممالک طلب میں اضافہ کرتے ہیں جو قیمتوں میں اضافے کا باعث بنتے ہیں۔ اس کے برعکس ، جب معیشت رجعت کے مرحلے میں داخل ہوتی ہے تو طلب میں کمی آتی ہے اور قیمت اس کو فالو کرتی ہے۔
خام تیل کی آن لائن ٹریڈنگ کے دو طریقے ہیں۔ آپ کنٹریکٹ فار ڈیفرنس (CFDs) یا فیوچر میں ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ جبکہ CFDs اصل وقت میں قیمت کو ظاہر کرتی ہیں ، فیوچر مستقبل کی قیمت میں تبدیلی کی پیش گوئی کرتا ہے۔ فیوچرسب سے زیادہ اتار چڑھاؤ والے اور پرخطر انسٹرومنٹ ہیں کیونکہ ان کو بڑے سرمائے والے ٹریڈرزاستعمال کرسکتے ہیں۔ مارچ 2020 کے خاتمے کے دوران برینٹ فیوچرز $0 کی سطح سے نیچے ٹریڈ ہو رہے ہیں ، جبکہ کنٹریکٹ فار ڈیفرنس CFDs صرف 17 ڈالر تک پہنچے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ کنٹریکٹ فار ڈیفرنس میں رسک کم ہے۔
آپ FBS کے ساتھ تیل اور انرجیز کے لیے کنٹریکٹ فار ڈیفرنس میں ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ معاہدے کی تفصیلات میں سے اس کے بارے جانیں اور اپنی تجارتی حکمت عملی کے لیے بہترین آپشن منتخب کریں!
تیل کی قیمت پٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم سے متاثر ہوتی ہے ، یہی وجہ ہے کہ اس تنظیم کی میٹنگز اور بیانات تیل کی قیمتوں کی نقل و حرکت پر بہت زیادہ اثر ڈالتے ہیں۔ ان کے بیانات سے تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ آتا ہے ، لیکن اس کے علاوہ ، وہ مستقبل کے رجحان کی وضاحت کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ تیل کی ٹریڈنگ کے لیے بہترین آپشن یہ ہے کہ OPEC’s کی میٹنگ یا بیانات میں سے کسی ایک کا انتظار کریں اورپھر اس ٹرینڈ کو فالو کریں۔
ایک اور انتہائی اہم ڈیٹا، جو عام طور پر قیمت کو متاثر کرتا ہے ، امریکی خام تیل کی انوینٹری کا ڈیٹا ہے کیونکہ امریکہ خام تیل کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے۔ بڑے ریورس کا مطلب یہ ہے کہ تیل کی کھپت دباؤ میں رہتی ہے ، جو آئندہ معاشی بحران کی پہلی علامت ہے۔ دوسری طرف ، توقع سے کم ریزرو ڈیٹا ٹریڈروں کو اس حقیقت کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ ماضی میں اسکی کھپت میں اضافہ ہوا ہے اور ضروری بھرتی کی ضرورت ہے۔ اس صورت میں ، اضافی خریداری تیل کی قیمت میں اضافے کی حوصلہ افزائی کرے گی۔
آج خام تیل کی ٹریڈنگ کی حکمت عملی
اوپیک+ نے کہا کہ اس نے ”پروڈکشن ایڈجسٹمنٹ پلان کی دوبارہ تصدیق کی ہے“ ، جس نے نومبر کے لیے مارکیٹ میں یومیہ 400،000 بیرل شامل کرنے کے اپنے پہلے متفقہ فیصلے کا حوالہ دیا ہے۔ کورونا وائرس وبائی مرض سے عالمی تیل کی مانگ میں بحالی بہت سی توقعات سے تیز رہی ہے ، جبکہ سمندری طوفان کی وجہ بندش اور کم سرمایہ کاری کی وجہ سے عالمی رسد متاثر ہوئی ہے۔ جب تک یہ دونوں عوامل غیر تبدیل شدہ رہیں گے تیل مسلسل اضافہ کرے گا۔
برینٹ H4 چارٹ
برینٹ کی قیمت نئے بنتے ہوئے چینل میں موو کر رہی ہے۔ RSI چارٹ پر بئیرش ڈورجینس واقع ہوا ہے ، اسی وجہ سے $79.8 سپورٹ لیول پر ایک چھوٹی سی اصلاح کی توقع ہے۔ اس کے بعد ، قیمت ریورس ہو سکتی ہے اور $86.3 کی طرف بڑھ سکتی ہے ، جہاں 2018 یائیز موجود ہے۔ اس سطح کو بریک کرنے کے لیے خریداروں کو کچھ مضبوط خبریں کے بارے جاننے ضرورت ہے ، جو بائی یعنی خریداری سگنل کے طور پر کام کرے گی۔ ان کے بغیر ، قیمت $86.3 کی سطح سے مسترد ہوجائے گی اور ٹھوس کوریکشن کرے گی۔
روس کے یوکرین پر حملہ کرنے کے ایک ماہ بعد، تیل کی مارکیٹیں اب بھی پہلے سے زیادہ غیر مستحکم ہیں، اس بارے میں بہت کم واضح ہے کہ پابندیاں روسی خام پیداوار کے ساتھ ساتھ عالمی تیل کی طلب کو کس طرح متاثر کریں گی۔
بڑھتی ہوئی طلب اور گرتی ہوئی سپلائی کے درمیان تیل کی مارکیٹیں شدید دباؤ میں ہیں۔ OPEC+ اپنے خود ساختہ پیداواری اہداف حاصل کرنے سے قاصر یا تیار نہیں ہے اور بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باوجود پیداوار میں 400,000 بیرل یومیہ اضافے کو محدود کرنے پر اصرار کررہا ہے۔
زیادہ سے زیادہ تجزیہ کاروں کو یقین ہے کہ برینٹ آئل $100 فی بیرل سے تجاوز کر جائے گا۔ تو تیل کی مارکیٹیں کس حد تک موو کرے گی، اور موومنٹ کی سمت کیا ہوگی؟ آئیے تلاش کریں!
Amazon announced the company is going to make a 1 – 20 stock split on June 3 after the trading session close (23:30 GMT+3).
ڈوویش ECB اور ہاکش فیڈ EUR/USD کے لیے ایک بئیرش آوٹ لک پیش کررہے ہیں۔ کیا یہ اگلے اسٹاپ پر 1.0770 تک گرسکتا ہے؟
امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی طرف سے روس کے زیادہ تر زرمبادلہ کے ذخائر کو منجمد کرنے کے اقدام نے خدشہ پیدا کر دیا ہے کہ امریکی ڈالر کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ گرین بیک یعنی ڈالر کے غلبہ کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔