رسک اثاثوں کیلئے ریلی ختم نہیں ہوئی

رسک اثاثوں کیلئے ریلی ختم نہیں ہوئی

2022-12-15 • اپ ڈیڈ

کیا ہو رہا ہے؟

دسمبر 2021 میں، عالمی مارکیٹ میں اہم سوال یہ تھا کہ: ”فیڈ کلیدی شرح میں کب اضافہ کرے گا؟" ٹریڈراور سرمایہ کار اپنے سرمائے کو امریکہ ڈالر میں منتقل کر رہے تھے، دنیا بھر میں زبردست ڈمپ کا انتظار کر رہے تھے۔.“ آج، بہت سے ”گروتھ اسٹاک“ اپنی بلندی کی سطح سے %50 سے زیادہ کھو چکے ہیں۔ نومبر کے بعد سے، بٹ کوائن میں 40 فیصد کمی ہوئی ہے۔ امریکی انڈیکس ایک بار پھر بڑھتے ہوئے عالمی چینل کے نیچے بارڈر کے اردگرد ٹریڈ ہو رہا ہے۔ 

کیا یہ بئیرش کا ٹرینڈ جاری رہے گا، یا ہمیں اگلے چند مہینوں تک نیچلی سطح کا پتہ چل چکا ہے؟

FBS تجزیہ کاروں کی رائے 

ہمارا ماننا ہے کہ مارکیٹ کے اراکین نے ٹیپرنگ کے خطرات کوکا کافی اندازہ لگیا ہواہے، اور ابھی خطرے کے اثاثوں میں طویل ٹریڈز کو تلاش کرنے کا بہترین لمحہ ہے۔

مثال کے طور پر، خوف اور لالچ کے انڈیکس کے مطابق، بٹ کوائن کو پہلے ہی عالمی حمایت مل چکی ہے۔. اگر آپ نیچے دی گئی تصویر کو دیکھیں گے، تو آپ کو احساس ہوگا کہ جب بھی کریپٹو مارکیٹ کا F&G انڈیکس 10 پر آتا ہے بٹ کوائن ریورس ہوجاتا ہے۔.

F&G crypto1.jpg

کرپٹو مارکیٹ کا فئیر اینڈ گریڈ یعنی خوف اور لالچ کا انڈیکس

تکنیکی تجزیہ

BTC/USD روزانہ کا چارٹ

BTCUSD.ccDaily.png

قیمت $39000 اور $41,000 کے درمیان ایک طاقتور رینج تک پہنچ گئی ہے۔ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ قیمت نے ہمیشہ ان لیول پر ردعمل ظاہر کیا ہے، لہذا اس میں کوئی شک نہیں کہ اس بار پل بیک ہو گا۔ اس موومنٹ کا ہدف $45600 ہے۔ بدقسمتی سے، اگر بئیر یعنی فروخت کندگان بٹ کوائن کو $39000 کے نیچے گھسیٹ سکتے ہیں، تو قیمت $30000 کی طرف چلی جائے گی۔

US500 یومیہ چارٹ

US500Daily.png

US500 دوبارہ عالمی اسینڈنگ چینل کی نچلی لائن سے اچھال گیا ہے۔ 100 دن کی موونگ ایوریج اب بھی بیچنے والوں کے لیے ایک ناقابل تسخیر رکاوٹ ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ فروری کے وسط تک US500 اپنی ہمہ وقتی بلند ترین سطح پر پہنچ جائے گا۔ جیسے ہی قیمت 4810 سے ٹوٹتی ہے، یہ 4870 کی طرف چلی جائے گی۔

US100 یومیہ کا چارٹ

US100Daily.png

US100 انڈیکس نے بھی عالمی ٹرینڈ لائن سے اچھال دیا ہے۔ ٹرپل باٹم پیٹرن چارٹ پر ظاہر ہوا ہے۔ جیسے ہی قیمت 16600 سے ٹوٹ جائے گی، یہ 17 300 تک پہنچ جائے گی۔

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

کیا امریکی ڈالر عالمی غلبہ کھو دے گا؟
کیا امریکی ڈالر عالمی غلبہ کھو دے گا؟

امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی طرف سے روس کے زیادہ تر زرمبادلہ کے ذخائر کو منجمد کرنے کے اقدام نے خدشہ پیدا کر دیا ہے کہ امریکی ڈالر کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ گرین بیک یعنی ڈالر کے غلبہ کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔

اپریل میں خریدنے کیلئے بہترین اسٹاک! 
اپریل میں خریدنے کیلئے بہترین اسٹاک! 

جیسے جیسے اپریل قریب آرہا ہے، سرمایہ کار اسٹاک مارکیٹ میں اچھے مواقع کی تلاش میں ہیں۔ آنے والے دور میں مثبت نظر آنے والی دو صنعتیں ہیں۔ الیکٹرک وہیکل (ای وی) اسٹاک اور بینکنگ اسٹاک۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera