
یہ مضمون یورپی یونین کے ممکنہ منظرناموں کا تجزیہ کرے گا، اور اس سے زیادہ اہم چارٹس کو دیکھیں۔ دیکھنے کو بہت کچھ ہے، تو چلیں!
2022-03-07 • اپ ڈیڈ
فروری 2022 مالیاتی منڈیوں کیلئے انتہائی غیر مستحکم تھا۔ یوکرائن اور روس کے درمیان تنازعات میں اضافہ، امریکہ میں مہنگائی میں اضافہ، اور یورپ میں توانائی کے بحران کے نتیجے میں سونے، تیل، گیس، اور غیر ملکی کرنسی جوڑے USDRUB کے چارٹ پر نمایاں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ منفی خبروں اور تشویشناک شہ سرخیوں کے باوجود، ہم ٹریڈرز کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ صورتحال کی ذہنی طور پر تشکیل نو کریں۔ اس طرح، آپ مارکیٹ کو ایک مختلف نقطہ نظر سے دیکھ سکتے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ کس طرح غیر یقینی صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور بنیادی اصولوں کو اپنے لیے کارآمد بنا سکتے ہیں!
سال 2011 سے، روس نورڈ سٹریم 2 پائپ لائن کی پیش رفت کیلئے کام کر رہا ہے۔ یہ روس سے جرمنی تک قدرتی گیس کی پائپ لائن ہے۔ روس کے صدر پیوٹن کی جانب سے یوکرائن کیساتھ جنگ شروع کرنے کے بعد، انہوں نے نورڈ سٹریم 2 کے سرمایہ داروں کو اس کی افتتاحی تقریب کی منظوری کے عمل کو روکے رکھنے پر زور دیا ہے۔ مزید برآں، چونکہ روس ایک معدنیات سے مالا مال ملک ہے، اس کی دیگر ممالک کو کی جانے والی برآمدات کو روکنے سے توانائی کی قیمتیں تازہ ترین بلند سطح تک پہنچ جاتی ہیں۔
بروز 3 مارچ کو، برینٹ کی قیمت نے 115 کی سطح کا تجربہ کیا، جبکہ WTI کی قیمت 110 تک بڑھ گئی ہے۔ جہاں تک گیس کی قیمت کا تعلق ہے، یہ 5 کی طرف بڑھ چکی ہے۔
تجویز: اگر آپ غیر یقینی اوقات میں کموڈیٹی میں ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں تو خبروں کو فالو کریں۔ تیل کیلئے، ایران کا جوہری معاہدہ، روس-یوکرائن جنگ، اور OPEC+ میٹنگز سب سے اہم سرخیاں ہیں۔ اگر ایران کا جوہری معاہدہ ہو جاتا ہے تو مارکیٹ میں مزید تیل پمپ کیا جائے گا۔ یہ عنصر تیل کی قیمتوں کو کم کر سکتا ہے۔ تاہم، یوکرائن اور روس کے درمیان طویل تناؤ تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر سکتا ہے۔ تکنیکی طور پر مشاہدہ کیا جائے تو، تیل کی قیمت خریداروں کی زیادتی کی صورتحال پیش کرتی ہے، جیسا کہ RSI چارٹ پر دکھایا گیا ہے۔ اس طرح، تصحیح کی صورت میں، برینٹ کیلئے پہلی سپورٹ $93 پر پڑے گی۔ WTI کیلئے، منفی پہلو کی کلیدی سطح $89.60 ہے۔ ویسے بھی، FBS نے تیل کیلئے اپنے اسپریڈز کو 6 پوائنٹس کم کردیا ہے۔ لہذا، اس اثاثے کی ٹریڈنگ کرنے کا یہ ایک شاندار موقع ہے۔
غیر یقینی کے اوقات محفوظ اثاثوں جیسے سونا اور جاپانی ین کی ٹریڈنگ کیلئے بہترین ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ مارکیٹ میں مجموعی طور پر رسک آف جذبات کے درمیان بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں۔
سونے نے بروز 24 فروری کو 1970$ کی سطح کا تجربہ کیا ہے۔ اگر مشرقی یورپ میں تناؤ بڑھتا ہے تو یہ 2000$ تک بڑھ سکتا ہے۔
تجویز: جبکہ سونا ایک چڑھتے ہوئے چینل کے اندر چل رہا ہے، اس کے جلد ہی 1970 تک پہنچنے کی بڑی صلاحیت ہے۔ اگر جغرافیائی سیاسی تصویر بدل جاتی ہے تو پیلی دھات $1890 تک گر جائے گی۔ FBS نے سونے کی ٹریڈنگ کیلئے اپنے اسپریڈ میں کمی کی ہے! اب یہ 15 پوائنٹس نیچے ہے۔
روس کے خلاف اہم اقتصادی پابندیوں کو دیکھتے ہوئے، بشمول SWIFT کی جانب سے کئی بڑے روسی بینکوں پر پابندی، روس کے پاس کرپٹو کی طرف رجوع کرنے کا بہت زیادہ امکان ہے۔ مزید برآں، روس میں بہت سے کرپٹو ماننگ اور کرپٹو صارفین کیساتھ، کرپٹو کی مانگ میں اضافہ ہوگا۔ نتیجے کے طور پر، ہم دیکھیں گے کہ BTC اور دیگر کوائنز میں اضافہ ہوجائے گا۔
بٹکوائن اور امریکی ڈالر BTCUSD کی جوڑی اپنی کم ترین سطح سے پلٹ چکے ہے اور بروز 2 مارچ کو 45000 کی سطح پر ہے۔ تکنیکی طور پر، روزانہ کے چارٹ پر پیٹرن ڈبل نیچے سے مشابہت رکھتا ہے جو ریورسل کا اشارہ دیتا ہے۔
تجویز: 45000 کی سطح کے بریک آؤٹ کے بعد، بٹکوائن دسمبر 2020 کی مزاحمت 52000 کی سطح پر دوبارہ جانچ کر سکتا ہے۔ دیگر کوائنز بھی بٹکوائن کی نقل و حرکت کی پیروی کریں گے۔
اگر آپ فاریکس پر ٹریڈنگ کرتے ہیں تو آپ کو کوئی چیز نہیں روکے گی۔ فارن ایکسچینج مارکیٹ 24/5 تک کھلی رہتی ہے اور آپ کو طویل اور مختصر مدت کیلئے ٹریڈنگ کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ اس طرح، آپ مارکیٹ کی کسی بھی تبدیلی کیلئے تیار رہیں۔ تاہم، رسک مینجمنٹ کے بارے میں مت بھولیں اور کامیابی کیلئے خبروں کا اچھی طرح تجزیہ کریں۔
یہ مضمون یورپی یونین کے ممکنہ منظرناموں کا تجزیہ کرے گا، اور اس سے زیادہ اہم چارٹس کو دیکھیں۔ دیکھنے کو بہت کچھ ہے، تو چلیں!
سال 2022 میں خوش آمدید! FBS تجزیہ کاروں نے مستقبل کا سفر کرنے کیلئے کچھ جادو کا استعمال کیا ہے اور آپ کے لیے کچھ انتہائی دلچسپ پیشنگوئیاں لائے ہیں۔ پڑھتے ہوئے لطف اٹھائیں اور یاد رکھیں: ہر مزاخ میں سچائی کا ایک دانہ بھی ہوتا ہے!
Amazon announced the company is going to make a 1 – 20 stock split on June 3 after the trading session close (23:30 GMT+3).
ڈوویش ECB اور ہاکش فیڈ EUR/USD کے لیے ایک بئیرش آوٹ لک پیش کررہے ہیں۔ کیا یہ اگلے اسٹاپ پر 1.0770 تک گرسکتا ہے؟
امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی طرف سے روس کے زیادہ تر زرمبادلہ کے ذخائر کو منجمد کرنے کے اقدام نے خدشہ پیدا کر دیا ہے کہ امریکی ڈالر کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ گرین بیک یعنی ڈالر کے غلبہ کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔