GameStop: کیا یہ صرف آغاز ہے؟

GameStop: کیا یہ صرف آغاز ہے؟

2022-11-23 • اپ ڈیڈ

ایسا لگتا ہے جیسے اس ہفتے کے آغاز سے ہی Reddit صارفین اور Wall Street ہیج فنڈز کے مابین حالیہ ڈرامہ ٹھنڈا پڑ گیا ہے۔ اگر آپ سے یہ ٹرین چھوٹ گئی تھی تو، FBS ویب سائٹ پر اس مضمون کو پکڑ سکتے ہیں۔

محض پانچ دن میں اس GameStop اسٹاک اس علاقے میں شدید زوال پزیر کرگیا جہاں سے غیر معمولی پزیرائی شروع ہوئی تھی۔ بروز 3 فروری کو، اسٹاک اپنی آل ٹائم ہائی پوزیشن سے 5 گنا کم پر آ چکا ہےا۔ پھر بھی، r/Wallstreetbets بورڈ پر ایک نگاہ ہمیں بتاتی ہے کہ لوگ اؤپر کی جانب ایک دوسری اسپائک کی امید کر رہے ہیں۔

Screenshot_21.png

تو، کیا یہ Reddit کے لوگ ہیں، جو ہار جانے والوں کے گروپ میں شامل ہیں یا انقلاب پسندوں؟ ہم کہیں گے کہ وہ نہ تو سابقہ ہیں اور نہ ہی بعد کے ہیں۔ انہوں نے تیزی سے پیسہ کمانے کی کوشش کی اور ان میں سے کچھ کامیاب بھی ہوگئے۔ دوسروں نے محض تفریح ​​کے لئے حصہ لیا۔

اس مضمون میں، ہم ریٹیل سیلز کی تاریخ کی گہرائی میں جائیں گے اور ڈاٹ کام کے زمانے میں عروج والے اسٹاک کا تعین کردہ تجزیہ کریں گے۔ اس سے ہمیں اس اہم سوال کا جواب دینے میں مدد ملے گی: کیا کم صلاحیت رکھنے والے اسٹاک کا عروج جاری رہے گا؟ کیا آپ کو اس رجحان میں شامل ہونا چاہئے؟

ضرورت سے زیادہ جوش و خروش کس بارے میں ہے

اگر آپ نے GME کی کارکردگی کے بارے میں مضمون نہیں پڑھا ہے تو، ہم آپ کو انتہائی سفارش کرتے ہیں کہ اسے ضرور پڑھیں۔ مختصر یہ کہ، آر r/Wallstreetbets کے ٹریڈرز کی جانب سے Gamestop کے اسٹاک کی خریداری جاری ہے۔ ایک امریکی شاپ چین، ہر ایک کی طرف سے پسندیدہ، لیکن بہت ناکام۔ وال اسٹریٹ سے ملنے والے ہیج فنڈز اسٹاک پر مختصر پوزیشنیں رکھتے تھے، کیونکہ انہیں توقع ہے کہ یہ گرے گا۔ غیر متوقع طور پر سب کے لئے، Reddit صارفین کا شکریہ ، اسٹاک میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ اس کی وجہ سے ایک چھوٹی سی پریشانی ہے کہ - مارکیٹ میں ایسی صورتحال ہے جہاں فروخت کنندگان کو زیادہ مہنگے داموں اسٹاک خریدنا پڑرہا ہے، جس کی وجہ سے یہ اور بلند ہوتا جا رہا ہے۔ ایک لفظی صدمے نے ہیج فنڈز کو لاکھوں ڈالر کا نقصان پہنچایا اور Robinhood کو مشتعل کردیا، جو ایک امریکی ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے ،جنہوں نے GME اسٹاک خریدنے کے لئے اس کی رسائی کو بند کردیا۔ یہ وہ وقت تھا جب یہ اسکینڈل اپنے عروج کے مقام تک پہنچ چکا تھا۔ بہت سارے تجزیہ کاروں ، سیاستدانوں ، تاجروں اور خود ایلون مسک نے بھی Robinhood کے اس فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔ نقادوں نے Robinhood اور Citadel Securities کے مابین تعلق کا حوالہ دیا جس کی وجہ سے مارکیٹ میں ہیرا پھیری ہوسکتی ہے۔ اگرچہ، دونوں کمپنیوں نے ایسی افراہوں سے انکار کیا ہے۔

Screenshot_22.png

یہ بات قابل ذکر ہے کہ GameStop صرف اکیلا ریڈڈیٹ کے صارفین کو ہدف نہیں بنا رہا ہے۔ دیگر اسٹاک جو اس صورتحال سے فائدہ اٹھا رہے ہیں وہ Blackberry، AMC Entertainment اور Bed Bath & Beyond ہیں ریٹیلر نے پچھلے ہفتے بھی چاندی کی خریداری کی، اور اس قیمتی دھات کو اگست کے عروج کی سطح تک پہنچا دیا۔

مختصر نچوڑ کی تاریخ

ہم آپ کو Tulip Bulb Mania کے بارے میں نہیں بتانے جا رہے ہیں جو 1600sکی دہائی میں رونما ہوا، جب ایک ڈچ نباتات کے ماہر نے ٹیولپ بلب کی قیمت غیر ضروری طور پر بڑھا دیا اور ہر ایک کو اس کا دیوانہ بنادیا۔ (بالکل Gamestop کی طرح)

Screenshot_23.png

آج، ہم آپ کو حالیہ مثال کو دیکھنے کی سفارش کرتے ہیں۔ 90 کی دہائی کے آخر میں، 2000 کی دہائی کے اوائل میں ، ڈاٹ کام کی مقبولیت کے دوران بہت سارے اسٹاک عروج پر تھے۔ لوگوں نے ان کی اہم بنیادی معلومات کی جانچ کئے بغیر ان کمپنیوں میں سرمایہ کاری کی۔ کمپنیوں کی ویلیوئزیشن نے آسمان سے باتیں کرنے لگیں ، لیکن ان کی میں صلاحیت بہت کم تھی۔

ایک اور مثال موجودہ حقائق کے قریب تر ہے۔ 1990 کی دہائی میں ریڈڈیٹ بورڈز جیسی سائٹیں تھیں۔ ان میں سے ایک silicon investor تھی۔ 1996 میں لوگوں نے ایک ٹیک کمپنی Zitel کے اسٹاک کو پمپ کرنے کی کوشش کی جس سے سال 2000 کے مسئلے کو حل کرنے کی توقع کی جا رہی تھی۔ جارج سوروس کی ممکنہ سرمایہ کاری کے بارے میں افواہوں پر واقعی مختصر مدت میں قیمت میں اضافہ ہوا۔ 1998 کے مقابلے میں اب اس اسٹاک کے بارے میں کوئی ڈیٹا تلاش کرنا تقریبا ناممکن ہے۔

لہذا، جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب لوگ کم صلاحیت والے اسٹاک سے فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کیا یہ اہمیت رکھتا تھا؟ ان لوگوں کے لئے، جو کافی خوش قسمت تھے اور مارکیٹ کو جوئے کی طرح سمجھتے تھے، ہاں۔ دوسرے ، جو بس بھیڑ کے پیچھے تھے، غالبا. کامیاب نہیں ہوسکے۔

آگے کیا ہے

۔Gamestop کی صورتحال بڑی کمپنیوں اور ادارہ جاتی فنڈز کے لئے ایک بے مثالی کیس پیدا کرتی ہے۔ ایسا اس لئے ہوا ہے کہ حالیہ برسوں میں سوشل ٹریڈںگ بہت مشہور ہوگئی ہے۔ اب، کمپنیاں اگلے ریٹیلز کے اہداف کو تلاش کرنے کیلئے ریڈڈٹ بورڈ کی نگرانی کررہی ہیں۔ ۔Thinknum Alternative Data ٹولز کیمطابق، بورڈ میں نمایاں کمپنیاں AT&T، Nokia اور Toronto Dominion Bank موجود ہیں۔

ATTDaily.png

کیا At&T اگلی بڑھنے والی کمپنی ہے؟

کیا آپ کو اس ہجوم میں شامل ہونا چاہئے؟

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ جوا کھیلنا چاہتے ہیں تو پھر کیوں نہیں؟ تاہم، جوا کھیلنا حقیقی ٹریڈنگ سے متعلق نہیں ہے۔ سابقہ ​​معاملے میں، آپ کمپنیوں کے ایسے اسٹاک میں ٹریڈںگ کرتے ہیں جن کا امکان ہے کہ کچھ سالوں میں دیوالیہ ہوجائیں گی۔ ٹریڈنگ کے لئے، آپ اپنے فیصلے بنیادی اور تکنیکی پس منظر کی بنیاد پر کرتے ہیں۔ جیسا کہ لوگوں نے دیکھا ہے، جب وہ وال اسٹریٹ جائنٹ کے سے بہتر ہونے کی کوشش کرتے ہیں تو ریٹیل ٹریڈرز بعض اوقات اپنا سرمایہ کھو دیتے ہیں۔

سب سے اوپر لوگ ان کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں۔ ۔Reddit ٹریڈر GameStop اسٹاک کی دوسری چھلانگ کی امیدوں کئے ہوئے ہیں، جبکہ تجزیہ کار اس کے اگلے ہدف کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ کیا یہ AT&T?  ہوگا

کیا آپ نہیں جانتے کہ FBS کے ساتھ اسٹاک کی ٹریڈنگ کیسے کی جاتی ہے؟ یہاں کچھ آسان اقدامات ہیں۔

  1. پہلےاس بات کی یقین دہانی کر لیں ایک آپ نے میٹا ٹریڈر 5 یا ایف بی ایس ٹریڈر ایپ ڈاؤن لوڈ کرلئے ہیں۔ FBS آپ کو صرف اپنے سافٹ ویئر کے ذریعے سے ہی اسٹاک میں ٹریڈںگ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
  2. اپنے پرسنل ایریا سے میٹا ٹریڈر 5 کا اکاؤنٹ کھولیں (FBS Trader میں ایک اکاؤنٹ)
  3. ٹریڈنگ شروع کریں!

اسی طرح

عالمی بحران: اب اور پہلے
عالمی بحران: اب اور پہلے

وائرس کی وجہ سے موجودہ انسانی اور معاشی صورتحال کا مقابلہ دنیا کے دوسرے معاملات سے کیسے ہوتا ہے؟ پڑھیں اور دریافت کریں۔

تازہ ترین خبریں

کیا امریکی ڈالر عالمی غلبہ کھو دے گا؟
کیا امریکی ڈالر عالمی غلبہ کھو دے گا؟

امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی طرف سے روس کے زیادہ تر زرمبادلہ کے ذخائر کو منجمد کرنے کے اقدام نے خدشہ پیدا کر دیا ہے کہ امریکی ڈالر کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ گرین بیک یعنی ڈالر کے غلبہ کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔

اپریل میں خریدنے کیلئے بہترین اسٹاک! 
اپریل میں خریدنے کیلئے بہترین اسٹاک! 

جیسے جیسے اپریل قریب آرہا ہے، سرمایہ کار اسٹاک مارکیٹ میں اچھے مواقع کی تلاش میں ہیں۔ آنے والے دور میں مثبت نظر آنے والی دو صنعتیں ہیں۔ الیکٹرک وہیکل (ای وی) اسٹاک اور بینکنگ اسٹاک۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera