سونے کیلئے دن گنے جاچکے ہیں

سونے کیلئے دن گنے جاچکے ہیں

2023-02-07 • اپ ڈیڈ

سونا دنیا کے مقبول ترین تجارتی اثاثوں میں سے ایک ہے، جس کی ایک لمبی تاریخ ہے اور ناقابل یقین حد تک بڑی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 11 ٹریلین ڈالر ہے۔ 1 لاٹ میں 100 اونس سونا ہوتا ہے، اور اس کے آرڈر کا سائز 1.8 ملین ڈالر بنتا ہے۔ لہذا، اگر آپ FBS Trader ایپلیکیشن یا Meta Trader - 4/5 میں اپنی ٹریڈنگ کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کم از کم 0.01 لاٹ سونا (جو اس دھات کا صرف 1 اونس بنتا ہے) کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔ یہ مضمون امریکہ کی جانب سے اپنے معاشی اعداد و شمار کو ظاہر کرنے اور مستقبل کی شرحوں میں اضافے کی مقدار کو واضح کرنے کے بعد سونے کی موجودہ نقل و حرکت کے ممکنہ نتائج کے بارے میں آپ کی رہنمائی کرے گا۔ تو خود آپ کو آرام دہ بنائیں، اور چلیں شروع کرتے ہیں!

سونے میں کون سی چیز حرکت پیدا کرتی ہے؟

سونے میں 2020 اور2021 دونوں سالوں میں درجنوں بار منافع بخش تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں۔ جب دنیا نے سوچا کہ معیشتیں بحال ہونے والی ہے، تو ہمارے اس چمکدار دوست نے کئی کچھ ہی مہینوں میں اپنے کیپیٹلائزیشن کا 19٪ کھو دیا۔ لیکن پھر، ایک اور کورونا وائرس کی نئی قسم کا تناؤ سامنے آیا۔ لہذا اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ بلش کے ٹریڈر ہیں یا بیرش کے ؛ سال2021 میں سونے کی نقل و حرکت نے سب کو مواقع فراہم کیے، 13٪ اضافے اور 115 کمی کیساتھ۔

اگلے ہفتے ہمارے پاس کچھ واقعات ہوں گے جو سونے کی قیمت کو متاثر کریں گے۔ پہلی امریکی کور ریٹیل سیلز رپورٹ کی ریلیز بروز 16 فروری، 15:30 ٹائم GMT+2 کو ہے۔ یہ آٹوموبائل کی صنعت کو چھوڑ کر، ریٹیل کی سطح پر فروخت کی کل قیمت میں تبدیلی کو ظاہر کرتی ہے۔ رپورٹ میں زیادہ اعداد و شمار کا مطلب معاشی طاقت ہے۔ اس طرح، ریلیز کے بعد سونے میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔ دوسرا FOMC اجلاس کے اہم نکات ہیں، جہاں ہم شرح میں اضافے اور مالیاتی سختی کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں گے۔ اس رپورٹ کت اعداد و شمار بروز 16 فروری، 21:00 ٹائم GMT+2 کو دستیاب ہونگے۔ فیڈ ممبران کی طرف سے ہاکش اقدامات سونے پر دباؤ بڑھائیں گے۔ آپ FBS اقتصادی کیلنڈر میں پہلے ڈیٹا حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ تیز، آسان اور استعمال کیلئے موزوں ہے۔

سونے کی پیشنگوئی

شرح سود میں اضافے کی توقعات، افراط زر کے خدشات، اور کورونا وائرس جیسے واقعات سونے کی قیمت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ مارکیٹ 2022 کیلئے دھات کی قسمت کا فیصلہ کرنے والی ہے۔ جہاں تک ہم جانتے ہیں، اس سال پانچ شرحوں میں اضافے کی توقع ہے کیونکہ امریکہ اور دیگر ممالک افراط زر سے مقابلہ کر رہے ہیں۔ نسبتاً سست معاشی بحالی کی وجہ سے، پیسہ سونے کی طرف نہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ دفاعی اثاثوں کی طرف جاتا ہے، جیسا کہ جاپانی ین اور سوئس فرانک ہیں۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ اگر افراط زر (7-8٪) کی موجودہ سطح پر رک جاتی ہے، تو XAU/USD کی جوڑی بڑھنے کیلئے کوشش کرے گی یا 2020 کی ($1700-$1600) والی سطح تک نیچے پہنچ سکتی ہے۔

فروری تک، سونا $1855 پر گرتی ہوئی ٹرینڈ لائن کی بالائی سرحد تک پہنچ سکتا ہے، اور یہ اس سطح کے ریورسل یا بریک آؤٹ کا انتظار کرنے کا بہترین موقع ہے۔ (چارٹ سے تصدیق کرنے کے بعد ہی ٹریڈ میں داخل ہوں)۔

XAU/USD روزانہ کا چارٹ

ریزسٹینس: 1850; 1870

سپورٹ: 1790; 1765; 1725

XAUUSDDaily.png

بڑے ٹائم فریم پر، سونا ہموار مثلث میں ایک طرف حرکت کر رہا ہے۔ مثلثیں ہمیشہ مبالغہ آرائی سے قیمتیوں کا تعین کرتی ہیں جو کہ اکثر صحیح سے کام نہیں کرتیں. مستقبل کی قیمت کی نقل و حرکت کا اندازہ لگانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ بریک آؤٹ کا انتظار کریں اور پھر بریک آؤٹ کی سمت میں ٹریڈنگ کریں۔ تکنیکی اشاروں کے علاوہ، ہمارے خیال میں قیمتوں میں اضافے اور معاشی بحالی کی وجہ سے سونا اگلے کئی مہینوں تک دباؤ کا شکار رہے گا۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ سونا 2 یا 3 ماہ میں $1725 اور $1685 کی سطح تک پہنچ جائے گا۔ تکنیکی تجزیہ کے بارے میں مزید جاننے اور روزانہ تجارتی خیالات حاصل کرنے کیلئے، FBS کی ویب سائٹ کو دیکھتے رہیں؛ ہم اپنے روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹ کے تجارتی آئیڈیاز یعنی خیالات کو پوسٹ کرتے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ آپ انہیں مددگار پائیں گے۔

XAU/USD ہفتہ وار چارٹ

ریزسٹینس: 1870; 1915

سپورٹ: 1765; 1725; 1685

XAUUSDWeekly.png

آپ FBS کیساتھ XAU/USD کنٹریکٹ فار ڈفرنس میں ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ خریدنا چاہیتے ہیں یا بیچنا چاہتے ہیں۔ آپ کے پاس اپنی تمام تجارتی خواہشات کیلئے ایک جیسی سہولت موجود ہے۔ اور ٹریڈ کھولنے کا یہ بہترین وقت ہے۔ ہم آپ کی اچھی قسمت کیلئے دعا گوہ ہیں!

اسی طرح

کیا حالات گولڈ کے اوپر کے ٹرینڈ کے لیے موزوں ہیں؟
کیا حالات گولڈ کے اوپر کے ٹرینڈ کے لیے موزوں ہیں؟

افراط زر کے دباؤ کے علاوہ، دیگر تمام عوامل اگست 2020 میں $2000 تک پہنچنے کے بعد گولڈ کے لیے ٹیل ونڈ کا کام کر رہے تھے۔ لیکن سست عالمی معیشت کے ساتھ مہنگائی وہ عوامل ہیں جو گولڈ کی چمک کو مزید چمکدار بنارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کیا امریکی ڈالر عالمی غلبہ کھو دے گا؟
کیا امریکی ڈالر عالمی غلبہ کھو دے گا؟

امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی طرف سے روس کے زیادہ تر زرمبادلہ کے ذخائر کو منجمد کرنے کے اقدام نے خدشہ پیدا کر دیا ہے کہ امریکی ڈالر کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ گرین بیک یعنی ڈالر کے غلبہ کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔

اپریل میں خریدنے کیلئے بہترین اسٹاک! 
اپریل میں خریدنے کیلئے بہترین اسٹاک! 

جیسے جیسے اپریل قریب آرہا ہے، سرمایہ کار اسٹاک مارکیٹ میں اچھے مواقع کی تلاش میں ہیں۔ آنے والے دور میں مثبت نظر آنے والی دو صنعتیں ہیں۔ الیکٹرک وہیکل (ای وی) اسٹاک اور بینکنگ اسٹاک۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera