برینٹ $95 تک پہنچے گا

برینٹ $95 تک پہنچے گا

2022-12-15 • اپ ڈیڈ

کیا ہونے جا رہا ہے؟

توانائی کا عالمی بحران دنیا بھر میں پھیل رہا ہے۔ گزشتہ دسمبر کے آخر میں، نومبر کے بعد پہلی بار XBR/USD کی سطح فی بیرل $80 سے تجاوز کر گئی ہے، اور جنوری میں، $85 سے بھی تجاوز کر گئی ہے، تاہم یہ نومبر کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے۔ بروز جمعہ، 14 جنوری کو، قیمت $86 تک پہنچ گئی، جو اکتوبر 2018 کے بعد سے بلند ترین پوائنٹ ہے۔

XBR/USD کی جوڑی کے بڑھنے کی وجویات کیا ہیں

یہ واضح ہے کہ قلیل مدت میں مارکیٹ میں تیل کی اضافی سپلائی کا امکان پہلے سوچے گئے تخمینوں سے کم ہو سکتی ہے۔ جس کی وجہ پچھلے چھ سالوں میں اس شعبے میں نمایاں کم سرمایہ کاری کا ہونا ہے۔

گزشتہ سال کے آخر میں روسی تیل کمپنیوں نے کہا کہ وہ اپنی پیداوار کی حد پر کام کر رہی ہیں۔ مزید یہ کہ، OPEC + کی پیداوار میں اضافے کی صلاحیت سال 2022 میں تعین شدہ 4 ملین بیرل یومیہ کی نمو سے بہت کم ہو سکتی ہے۔

بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے اعداد و شمار کے مطابق تیل کی منڈی میں سپلائی کی موجودہ کمی 3 ملین بیرل یومیہ ہے اور اس سال طلب میں متوقع اضافہ 3.4 ملین بیرل یومیہ ہے۔

دوسرا عنصر یہ ہے کہ متعدی ہونے کے باوجود اومیکرون وائرس کا تناؤ بہت ہلکا ہے اور یہ شدید اور طویل مدتی لاک ڈاؤن کا باعث نہیں بنے گا۔

ان حقائق کے مطابق، اس بات کا قوی امکان ہے کہ مختصر مدت میں کمی برقرار رہے گی۔

تکنیکی تجزیہ

XBR/USD روزانہ کا چارٹ

XBRUSDDaily.png

XBR/USD کی جوڑی مارچ 2020 سے چڑھتے ہوئے چینل میں آگے بڑھ رہی ہے۔ اس وقت، یہ XBR/USD کیلئے ایک شاندار لمحہ ہے۔ اگر قیمت کم از کم دو دنوں کیلئے $85.5 سے اوپر برقرار رہتی ہے، تو یہ چینل کی بالائی حد $95 تک پہنچ جائے گی، جو کہ 161.8 فیبوناکی سطح ہے، بغیر کسی مزاحمت کے۔

بصورت دیگر، قیمت چینل کی نچلی حد کی طرف بڑھ سکتی ہے۔ اس صورت میں، اہداف $79، $77، اور $75.5 ہوں گے، جو بالترتیب 61.8، 50.0، 38.2 فیبوناکی سطحیں ہیں۔

اسی طرح

$130 کے قریب تیل کی قیمت مہنگائی کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ہے۔
$130 کے قریب تیل کی قیمت مہنگائی کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ہے۔

بڑھتی ہوئی طلب اور گرتی ہوئی سپلائی کے درمیان تیل کی مارکیٹیں شدید دباؤ میں ہیں۔ OPEC+ اپنے خود ساختہ پیداواری اہداف حاصل کرنے سے قاصر یا تیار نہیں ہے اور بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باوجود پیداوار میں 400,000 بیرل یومیہ اضافے کو محدود کرنے پر اصرار کررہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کیا امریکی ڈالر عالمی غلبہ کھو دے گا؟
کیا امریکی ڈالر عالمی غلبہ کھو دے گا؟

امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی طرف سے روس کے زیادہ تر زرمبادلہ کے ذخائر کو منجمد کرنے کے اقدام نے خدشہ پیدا کر دیا ہے کہ امریکی ڈالر کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ گرین بیک یعنی ڈالر کے غلبہ کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔

اپریل میں خریدنے کیلئے بہترین اسٹاک! 
اپریل میں خریدنے کیلئے بہترین اسٹاک! 

جیسے جیسے اپریل قریب آرہا ہے، سرمایہ کار اسٹاک مارکیٹ میں اچھے مواقع کی تلاش میں ہیں۔ آنے والے دور میں مثبت نظر آنے والی دو صنعتیں ہیں۔ الیکٹرک وہیکل (ای وی) اسٹاک اور بینکنگ اسٹاک۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera