
یہ مضمون یورپی یونین کے ممکنہ منظرناموں کا تجزیہ کرے گا، اور اس سے زیادہ اہم چارٹس کو دیکھیں۔ دیکھنے کو بہت کچھ ہے، تو چلیں!
2022-11-23 • اپ ڈیڈ
سال 2022 میں خوش آمدید! FBS تجزیہ کاروں نے مستقبل کا سفر کرنے کیلئے کچھ جادو کا استعمال کیا ہے اور آپ کے لیے کچھ انتہائی دلچسپ پیشنگوئیاں لائے ہیں۔ پڑھتے ہوئے لطف اٹھائیں اور یاد رکھیں: ہر مزاخ میں سچائی کا ایک دانہ بھی ہوتا ہے!
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم جن حدود کا سامنا کرتے ہیں وہ ہمارے ذہن میں ہوتی ہیں؟ زیادہ تر ٹریڈز کا خواب ہوتا ہے کہ وہ XAU/USD میں خرید buy کی ٹریڈ کھولیں اور پھر اس وقت تک رکیں جب تک کہ ان کے پاس گولڈن گلوب اور دیگر چمکدار چیزیں خریدنے کے لیے کافی رقم نہ بن جائے۔ اور ابھی کیلئے: اگر ایسی چیز اب ممکن نہیں ہے تو کیا ہوگا؟ کیا آپ اسے ترک کر دیں گے یا مارکیٹ سے التجا کی کوشش کریں گے؟
سچ تو یہ ہے کہ 2022 میں سنہرا پتھر کمی کا شکار ہے۔ کریپٹو کرنسیز اور تیزی سے بڑھتی ہوئی اسٹاک مارکیٹوں نے پہلے ہی سونے کی کشش چرا لی ہیں۔ وائرس کی شدت کم ہوتی جائے گی، اور فیڈ شرح سود بڑھانا شروع کر دے گا۔ سال 2013 کی کہانی دہرائی جارہی ہے: اس وقت، XAU/USD میں تقریباً ٪30 کی کمی واقع ہوئی تھی۔ اب ہم $1600 پر ہیں، اور یہ ابھی بھی ٪30 سے کم نہیں ہوا ہے!
گھبرائیں نہیں، ٹریڈنگ جادوگری کے نوجوان شاگرد! یاد رکھیں کہ buy یعنی خرید کی ٹریڈ اور sell یعنی فروخت کی ٹریڈ کرنا یکساں طور پر ٹھیک ہیں، لہذا قیمتیں گرنے کی صورت میں sell آرڈر یعنی فروخت کرنے پر غور کریں۔ آپ کو مارکیٹ کو فالو کرنے کی ضرورت ہے! اور اگر آپ کو نیچے کا رجحان پسند نہیں ہے، تو آپ ہمیشہ اپنے چارٹ کو گھما سکتے ہیں تاکہ آپ نیچے کی طرف دیکھ رہے ہوں نہ کہ اوپر کی طرف۔ اگرچہ اس صورت میں درست آرڈر بٹن کا انتخاب کرنا نہ بھولیں۔
نئے سال میں ہمیشہ صحیح بٹن کا انتخاب کریں!
ایلون مسک نے انقلاب برپا کیا اور عالمی رہنما بن گئے۔ اس کے پیروکار اور کرپٹو کے پرستار اس کے لوگ اور اس کی فوج ہیں! اب انسانیت کا اصل ہدف مریخ پر جانا ہے اور اس کے علاوہ کسی چیز کی اہمیت نہیں۔ یہ وہ بات ہے جو مسک کہتے ہیں۔ وہ پہلے سے ہی لوگوں کو اس سرخ سیارے پر لے جانے کیلئے ایک راکٹ بنانے کے آخری مرحلے میں ہیں۔ راکٹ کا ایندھن کیا ہے؟ سب سے صاف گیس۔ تو، آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کیا ہو سکتا ہے۔ گیس کی قیمتیں اپنے بہترین دنوں میں بٹکوائن کے مقابلے میں تیزی سے آسمان کو چھو رہی ہیں! کیا یہ 100$، 200$، 300$ تک پہنچ سکتی ہیں؟ نہیں، 1000000$ ایک گیلن کیلئے! جبکہ تیل اپنی کم ترین سطح پر آ سکتا ہے کیونکہ اب کسی کو اس کی اتنی ضرورت نہیں ہے۔…
اب باقی 2021 سے لطف اندوز ہوں، اور ہم اب 2022 میں ملیں گے!
دنیا پہلے سے کہیں زیادہ بدل گئی ہے۔ ترکی کے صدر اردگان کا مرکزی بینک کے گورنرز کو مزید دس بار تبدیل کرنے کے بعد، اب بینک کی شرح ٪0 ہے، بالکل یورپ کی طرح۔ پر، ٹھہریں، مہنگائی ٪69 کے آس پاس ہے۔ یہ بھی کیسے ممکن ہے؟ کیا ترکی کے شہریوں کے پاس معاشی تباہی سے نکلنے کا کوئی راستہ ہے؟ ہاں، بالکل، ان کے پاس ہے۔
ترکی نے ملک کی اہم کرنسی کے طور پر ڈالر کو آگے بڑھانے کی کوشش کی، لیکن… بہتر ہے کہ آپ یہ نہ جانتے ہوں کہ سال 2022 میں فیڈ کی مانیٹری پالیسی کیا تھی۔ ویسے بھی، ڈالر بھی کوئی آپشن نہیں ہے۔ تو کیا کیا جائے؟
Bitcoin ایسے دن کو بچانے کیلئے یہاں ہے! میرا مطلب ہے، سال! مہنگائی سے لڑنے کے لیے بہترین کرپٹو وہ ہے جس میں کوائنز کی زیادہ سے زیادہ مقدار محدود ہو۔ لہذا اب ہر ترک شہری Bitcoin استعمال کرتا ہے، اور لیرا کی افراط زر اب کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ آپ شرح کو منفی بنا سکتے ہیں، اور اب کوئی بھی اس کے بارے میں نہیں سوچتا۔
اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنائیں، اور ایک بہترین سال گزاریں!
سال 2022۔ پروف آف ورک اب فیشن سے باہر ہے۔ مائنرز سٹیکنگز میں پر منتقل ہو گئے ہیں۔ لیکن ایتھریم کے تخلیق کار وائٹلک بٹیرن کو آخر کار پتہ چلا کہ کوڈ کو تیزی سے کیسے لکھنا ہے، اس لیے ETH پروف آف اسٹیک سے پروف آف ٹائم، پھر پروف آف اسپیس، اور آخر کار پروف آف پروف تک چلا گیا ہے۔ متفقہ طریقہ کار جو بغیر کسی پیچیدہ وضاحت کے کام کرتا ہے۔ آپ کو یہ کہنے کی ضرورت ہے کہ ٹرانزیکشن شاندار ہے اور اب سے سب کچھ ٹھیک ہے۔ اس کے علاوہ، لین دین کی فیس انتہائی کم ہے۔ یہ کتنا شاندار ہے!
لیکن ڈیفلیشنری ماڈل کیساتھ یہ کیسا ہے؟ یہ اس قدر ڈیفلیشنری کا شکار ہو گیا ہے کہ مائننگ کئے گئے ETH جل جاتے ہیں۔ مزید یہ کہ، آپ کو اپنے ETH کی مائننگ کرنے کیلئے ETH کو جلانے کی ضرورت ہے۔ بلاشبہ، اس نے سپلائی میں حیران کن کمی پیدا کر دی ہے، اور اب 1 ایتھرئم کی قیمت 1 بٹکوائن سے بھی زیادہ ہے۔ اور آپ کو اسے خود ہی دیکھنا ہوگا!
اب سب کچھ Ethereum پر کام کر رہا ہے۔ سپلائی چینز، سمارٹ کنٹریکٹس، ویڈیو گیمز، یہاں تک کہ خود انٹرنیٹ۔ مکمل ڈیسینٹرلائزیشن، پابندیوں کی عدم موجودگی، آزاد مارکیٹ، اور کسی بھی قسم کے کوویڈ کے بغیر زندگی گزارنے کا یہ بہترین وقت ہے۔
سال 2022 میں صرف قابل اعتماد کوائنز خریدیں۔ نیا سال مبارک!
ایک پریوں کی کہانی کے بارے میں کیا خیال ہے؟
جیروم پاول سلور اسپرنگ میں اپنے پرانے طرز کے کاٹیج میں ایک آرام دہ صوفے پر بیٹھے ہیں۔ موسم ایک اداس منظر کشی کر رہا تھا، اور برف اور بارش کی ملی جلی آبشار کھڑکی پر دستک دے رہی تھی۔ جے جے کے پیچھے (ان کی بیوی انہیں اسی طرح پکارتی ہیں)، ایک بہت بڑا مانیٹر امریکی بجٹ میں قرض کے سائز کے بارے میں لائیو سٹریم کر رہا ہے۔
ایسا لگتا ہے جے جے سو رہے ہیں۔ تاہم، یہ آنکھیں بند کیے منہ میں کچھ الفاظ بڑبڑا رہے ہیں۔
“افراط زر، نوکریاں، کرونا وائرس۔۔۔”
وہ سو نہیں رہے ہے۔ وہ دماغی طور پر 2022 میں سفر کر رہے ہیں۔ صرف فیڈرل ریزرو کا حقیقی چیئر پرسن ہی ایسا کر سکتا ہے۔ تو، وہ کیا دیکھتا ہے؟
سب کے لیے یہ حیرت کی بات نہیں ہے، کیونکہ سال 2022 میں صارفین کی قیمتیں بڑھتی رہیں گی۔ نومبر میں ٪6.8 کیساتھ سال کے اختتام کے بعد، امریکی CPI میں تیزی آئی اور فروری میں ٪7 سے زیادہ تک پہنچ گئی – ایسے اعداد و شمار جو 1990 سے نظر نہیں آئے ہیں۔ معاشی سرگرمیاں بھی بحال ہوئیں۔ فیڈرل ریزرو کیجانب سے اقدامات کی بھی بہت ضرورت تھی۔ لہذا، فیڈ نے اپنی ٹیپرنگ کی رفتار کو دوگنا کردیا۔ تاہم اپریل میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ لہذا، فیڈ نے اپنی پالیسی کو مزید سخت کر دیا ہے۔ مئی میں مہنگائی 10٪ تک پہنچ گئی۔ واہ! EUR/USD کی جوڑی 1.0500 کی سطح پر پہنچ گئی! تمام میڈیا خوفزدہ ہوگیا! کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ ہائپر انفلیشن میں داخل ہوا چکا ہے؟ ہمیں کیا کرنا چاہئے؟ فیڈ کو کیا کرنا چاہیے؟”
تیزی لانی چاہیے“! تیزی! ہائک - مسٹر فیڈ پاول چیختے ہوئے جاگ جاتے ہیں۔ باہر برف پڑ رہی ہے، اور ہر چیز پرامن لگ رہی ہے، ماسوائے دیوار پر امریکی قرضوں کی گنتی کے سرخ حروف کے۔ جے جے گہری سانس لیتے ہیں۔ یہ بروز 31 دمسبر، 2021 کی شام ہے۔
طویل کہانی مختصرا:
اور پھر، یہ ہوگا:
لہذا، ہم توقع کرتے ہیں کہ 2022 میں ہم دیکھیں گے کہ ایلون مسک کی ٹویٹس کے ذریعے مزید ٹوکن پمپ کیے جا رہے ہیں۔ کیا وہ ڈوجی ہوںگے، یا شاید وہ اس سال بلیوں کا انتخاب کریں گے (شیر کا سال)؟
2022۔۔۔
جنوری کی امریکی CPI نے 50٪ کو بریک کیا اور یہ 100٪ کی جانب سفر کر رہی ہے۔ گروسری کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ گاہک چیک آؤٹ پر پہنچ رہے ہیں۔ فیڈ یہ اعلان کر رہا ہے کہ افراط زر قابو میں ہے اور یہ ابھی بھی کمی کرنے کیلئے جلد اقدام ہے۔
مارچ میں کوویڈ-19 کی 20 ویں لہر پوری دنیا میں پھیل رہی تھی۔ صحت مند رہنے کے لیے، لوگوں کو روزانہ انجکشن لگانے کی ضرورت ہوتی تھی۔ اس طرح پوری دنیا منشیات کی عادی ہو گئی۔
مئی کا مہینہ مئی میں بیچیں اور آگے چلیں؟ سال 2022 میں نہیں۔ 100 سے زیادہ ہیج فنڈز کو مارجن کالز موصول ہوئیں۔ یہ ایک برا خیال تھا "مختصر" S&P500۔ مرکزی امریکی انڈیکس 8000 کو بھی بریک کر گئی۔
اگست میں Moderna اور Pfizer جیسی کمپنیاں 40 ٹریلین سے زیادہ کیپٹلائزیشن کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی کمپنیاں بن گئیں۔ موڈرنا کا خریدار ایپل ہے، پفائزر کا خریدار ٹیسلا ہے۔ ریلی جاری ہے فیس بک نے آخرکار میٹاورس متعارف کر دیا ہے۔ کرپٹو مارکیٹ نے امریکی معیشت کو کیپٹلائزیشن میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ تاہم، مائیکرو اسٹریٹیجی کارپوریشن دیوالیہ ہو گئی ہے۔ CEO نٹکوائن کی بجائے SAND خریدنا چاہیے تھے۔
دسمبر تصحیح آخر کار ہوتی ہے کیونکہ آپ نئے سال کی ریلی سے پہلے US500 لائے تھے۔
یہ مضمون یورپی یونین کے ممکنہ منظرناموں کا تجزیہ کرے گا، اور اس سے زیادہ اہم چارٹس کو دیکھیں۔ دیکھنے کو بہت کچھ ہے، تو چلیں!
روزانہ کی چارٹ پر بیئرز گھٹتی ہوئی چینل سے بولی لگانے کی قیادت میں کامیاب ہوا…
ڈوویش ECB اور ہاکش فیڈ EUR/USD کے لیے ایک بئیرش آوٹ لک پیش کررہے ہیں۔ کیا یہ اگلے اسٹاپ پر 1.0770 تک گرسکتا ہے؟
امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی طرف سے روس کے زیادہ تر زرمبادلہ کے ذخائر کو منجمد کرنے کے اقدام نے خدشہ پیدا کر دیا ہے کہ امریکی ڈالر کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ گرین بیک یعنی ڈالر کے غلبہ کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔
جیسے جیسے اپریل قریب آرہا ہے، سرمایہ کار اسٹاک مارکیٹ میں اچھے مواقع کی تلاش میں ہیں۔ آنے والے دور میں مثبت نظر آنے والی دو صنعتیں ہیں۔ الیکٹرک وہیکل (ای وی) اسٹاک اور بینکنگ اسٹاک۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔